اسلام آباد، سی ڈی اے اسپتال کی ابتر صورت حال
وفاقی دارالحکومت میں کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی زیرِ نگرانی اسلام آباد کے تیسرے بڑے اسپتال کی ابتر صورتحال ہے۔رپورٹس کے مطابق سی ڈی اے اسپتال میں گزشتہ 14 سال سے نئے ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف بھرتی نہیں ہوا ہے جبکہ جو ڈاکٹرز اور عملہ تھا وہ…