گوادر احتجاج ملکی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر میں جاری احتجاج ہمارے ملک کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے، یہ لوگ اپنے بنیادی آئینی حقوق کی جدوجہد میں خود باہر نکلے ہیں اور احتجاج کی قیادت بھی خود کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب…