شام کی نجی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز کی کراچی آمد
شام کی ایک نجی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، ’شام ونگز‘ ایئرلائن کی پہلی براہ راست پرواز دمشق سے کراچی پہنچ گئی ہے۔شاہین ایئر پورٹ سروسز کے ہیڈ آف کمرشل کیپٹن سعید خان کی ٹیم نے اس پرواز کا کراچی ایئرپورٹ پر…