بہاولنگر میں لنگور کا گشت، لوگ پریشان
جنوبی پنجاب کے شہر بہاولنگر میں فقیر والی کے رہائشی علاقے میں گھومنے والے لنگور کی شرارتوں سے مکین خوف زدہ و پریشان ہو گئے۔آوارہ لنگور 2 دن سے بہاولنگر کے گھروں کی چھتوں اور ٹنکیوں پر گشت کرتا نظر آ رہا ہے۔شہریوں کی جانب سے کی گئی…