جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

19 تاریخ تحریک انصاف کو الوداع کہنے کا دن ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 19 تاریخ تحریک انصاف کو الوداع کہنے کا دن ہے۔پشاور میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ملک میں بجلی اور گیس کا مسئلہ بڑھ گیا ہے، فوادچوہدری کہتے ہیں گیس ختم ہوگئی ہے، عوام تیاری…

بلاول بھٹو نے ملازمین بحالی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے 16 ہزار ملازمین کی بحالی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بحال ہونے والے 16 ہزار ملازمین اور ان سے وابستہ ان کے خاندان کے افراد کو…

بلدیات کے قانون سے متعلق بدگمانیاں نہیں ہونی چاہئیں، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیات کے قانون سے متعلق بدگمانیاں نہیں ہونی چاہئیں، یہ کوئی صحیفہ تو نہیں کہ اس میں ترمیم نہیں ہوسکتی، مل بیٹھ کر بات کی جاسکتی ہے، ہم سب کو ملک کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔سندھ…

ہتکِ عزت کیس: وزیرِ اعظم عمران خان ای کورٹ میں پیش

اسلام آباد کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن ای کورٹ میں ہتکِ عزت کیس کی سماعت کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہوئے۔کیس کی سماعت اسلام آباد کی عدالت کے جج محمد عدنان نے کی۔مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے وزیرِ اعظم عمران…

سیکریٹری جنرل OIC کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ وفد کے ساتھ وزارتِ خارجہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل او آئی سی کا…

جنید صفدر کا ولیمہ، دعوت نامہ لازمی لانے کی ہدایت

مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کے حوالے سے مہمانوں کے لیے شریف خاندان کی جانب سے ہدایت سامنے آ گئی۔مہمانوں کے لیے یہ ہدایت شریف خاندان کے ترجمان نے ایک…

گھریلو صارفین کھانا بازار سے لانے پر مجبور ہیں، ایم کیو ایم

کراچی میں گیس کے بحران پر ایم کیو ایم پاکستان کاکہنا ہے کہ گیس کی بندش نے گھریلو صارفین کو کھانا بازار سے لانے پر مجبور کردیا ہے۔کراچی میں رابطہ کمیٹی نے گیس کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی سدرن گھریلو صارفین کو…

کراچی سے صابن کی پیکنگ میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سے چرس کی بڑی مقدار صابن کی پیکنگ میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے اور کارروائی کے دوران 24 کلو گرام چرس برآمد بھی کرلی ہے۔اے این ایف کے مطابق ایک کارروائی کے دوران کراچی سے خانپور کے لیے بک کرائے گئے…

کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس، متاثرہ شخص قرنطینہ سے فرار

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، جس کی محکمۂ صحت کے ذرائع نے تصدیق کی ہے، تاہم مذکورہ شخص قرنطینہ سے فرار ہو گیا ہے۔محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق اومی کرون وائرس میں مبتلا 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی…

وزیراعظم بطور گواہ آج ویڈیو لنک سماعت میں پیش ہوئے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی الزام تراشی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں وزیراعظم عمران خان آج بطور گواہ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔فواد چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خواجہ آصف نے شوکت…

مقدمہ اندراج میں تاخیر پر ایکشن ہوگا، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب راؤ سردار کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کے اندراج میں بلا وجہ تاخیر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب نے شہریوں کے مسائل سنے اور ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات دیئے اور کہا کہ…

برطرف ملازمین کیس: تحریری فیصلہ جاری، جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے برطرف سرکاری ملازمین کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ بھی سامنے آ گیا۔سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سیکڈ ایمپلائز ایکٹ 2010ء آئین کے آرٹیکل 4، 9، 18 اور…

بل کے نام پر تماشہ لگا ہوا ہے، شہلا رضا

صوبائی وزیر ترقی و نسواں سندھ شہلا رضا کا کہنا ہے کہ بل کے نام پر عجیب و غریب تماشہ لگا ہوا ہے، احتجاج کرنا سب کا حق ہے مگر کسی کو ہر گز قانون ہاتھ میں لینے نہیں دینگے۔سندھ سیکرٹریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ترقی و…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ہفتے اور پیر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے ہفتے اور پیر کو عام تعطیل ہو گی۔جاری کیئے گئے اعلامیئے میں اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ عام تعطیل کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں…

پریانتھا قتل کیس: مزید 33 ملزمان کا 17 روزہ ریمانڈ

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 33 ملزمان کو اے ٹی سی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزمان کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پریانتھا قتل کیس میں 33 ملزمان کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ لایا گیا، پولیس نے…

نواز شریف اشتہاری ہیں، انہیں پاسپورٹ نہیں مل سکتا: شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف اشتہاری ہیں، انہیں پاسپورٹ نہیں مل سکتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ اسحاق ڈار نے سیاسی پناہ کا کیس فائل کیا…

فیاض چوہان رات گئے لکشمی چوک اچانک کیوں پہنچے؟

وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان گزشتہ رات اچانک چائے پینے لکشمی چوک پہنچ گئے جہاں عوام انہیں دیکھ کر حیران ہوگئے۔فیاض الحسن چوہان کے فیس بک اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی، شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیاض چوہان…

ویسٹ انڈیز اسکواڈ کورونا مبتلا ارکان کو چھوڑ کر وطن روانہ

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آئسولیشن میں موجود ارکان کو چھوڑ کی وطن واپس روانہ ہوگئی۔وطن واپس روانہ ہونے والے ویسٹ انڈیز ٹیم کے 14 کھلاڑی اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے تھے۔ویسٹ انڈیز کے جن کھلاڑیوں کے کورونا…

دھانی کی باؤلنگ دیکھ کر بہت مزہ آیا: محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے بھی نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی باؤلنگ کی تعریف کردی۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد حفیظ نے کہا کہ ’دھانی، دھانی، دھانی! آپ چھاگئے، شاباش نوجوان لڑکے۔‘محمد حفیظ…

اغواء کار گروہ میں شامل کون کیا ملازمت کرتا ہے؟

کراچی میں گزشتہ روز سندھ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اغواء برائے تاوان کے گروہ کے تمام ملزمان تعلیم یافتہ اور سرکاری اداروں میں اچھی ملازمتیں کرتے ہیں جو شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے ماہر بن چکے ہیں۔گروہ کے ماسٹر مائنڈ ملزم عدنان اختر نے…