سماجی ترقی کے منصوبوں کیلئے 180 ملین ڈالر کی منظوری متوقع ہے، صدر آئی ایس ڈی بی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے اعلامیے کے مطابق اس موقع پر پاکستان میں جاری سماجی ترقی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر اسلامی ترقیاتی بینک نے کہا کہ مہمند ڈیم…