جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

3 اسرائیلی سیاحوں کی دبئی ایئر پورٹ پر چوری

دبئی ایئر پورٹ کی ڈیوٹی فری شاپ سے چوری کرتے ہوئے 3 اسرائیلی پکڑے گئے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی سیاحوں نے قیمتی شراب، چاکلیٹ اور گولڈ پلیٹڈ اسمارٹ فون چوری کیے تھے۔ اسرائیل کی سفارتی کوششوں کے بعد تینوں سے جرمانہ لے کر رہا کردیا…

ملتان میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ لڑکی ہلاک

ملتان کے علاقے پیپل میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 12 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق دوست کے گھر بچے کی پیدائش پر ایک شخص نے فائرنگ کی جس کی زد میں آکر پڑوسیوں کی 12 سالہ بچی سویرا زخمی ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سویرا کو…

حکومت نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کے…

پیر جو گوٹھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر ہلاک

پیر جو گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر سنیل کمار ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے واقعے کا نوٹس لے کر ڈی آئی جی سکھر سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔صوبائی وزیر نے…

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ انگلینڈ میں ایک لاکھ سے زائد جب کہ اٹلی اور فرانس میں ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انگلینڈ میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے…

پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالر ردی بن سکتے ہیں، ملک بوستان

چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ امریکا نے پرانے ڈالر لینے بند کیے تو پاکستانیوں کے کروڑوں ڈالرز ردی بن جائیں گے۔ملک بوستان نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ اسٹیٹ بینک 100 انٹرنیشنل منی…

آصف زرداری کو کریڈٹ دیتا ہوں، مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو کریڈٹ دیتا ہوں، وہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، ملک سے بھاگے نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم…

خیبر میں کسٹمز کی بڑی کارروائی، 52 کروڑ کی منشیات پکڑلی

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرکے 52 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑلی۔کسٹم پشاور کے حکام کے مطابق خیبر میں کارروائی کے دوران 52 کلو آئس اور ہیروئن برآمد کی ہے، جس کی مالیت 52 کروڑ روپے سے زائد ہے۔حکام…

فنانس بل منظوری میں دو، چار دن کی تاخیر کوئی ایشو نہیں، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس بل کی منظوری میں دو ، چار دن کی تاخیر ہوئی تو کوئی ایشو نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شوکت ترین نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 12 جنوری کی تاریخ طے ہے۔انہوں نے…

حکومت مجھے دوسرے سرکاری ملازمین کیلئے مثال بنانا چاہتی ہے، بشیر میمن

سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف آئی اے) بشیر میمن نے کہا ہے کہ حکومت انہیں دوسرے سرکاری ملازمین کے لیے مثال بنانا چاہتی ہے کہ اگر ان کی بات نہیں مانو گے تو پینشن بند ہوجائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

صوبائی وزیر ناصر شاہ کا حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنے پر بیٹھے حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا۔وزیر بلدیات نے جماعت اسلامی…

صحافیوں پر فردِ جرم سے آزادی اظہار پر سنگین نتائج ہوں گے، پی بی اے

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے رانا شمیم کے بیان حلفی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پراظہارِ تشویش کیا ہے۔اس حوالے سے پی بی اے کا کہنا ہے کہ صحافی عوام کو آگاہی دینے کی اپنی ذمہ داریاں اخلاص سے نبھاتے ہیں۔پیشہ وارانہ فرائض…

کراچی میں کل شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں کل شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بارش کا سلسلہ 7 جنوری تک جاری رہنے کا بھی امکان ہے۔ مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بونداباندی ہوئی۔ چیف…

صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کے عدالتی فیصلے پر صحافتی تنظیموں اور ایچ آر سی پی کی تشویش

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، پاکستان بار کونسل اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انصار عباسی نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق…

ملتان: پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی

ملتان میں پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے کے لیے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی، معمولی زخمی ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ روسی خاتون سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی۔پولیس کے مطابق سانگلہ ہل کا رہائشی…

اسکروٹنی میں ن لیگ کے 9 خفیہ اکاؤنٹ پکڑے گئے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکروٹنی میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے 9 خفیہ اکاؤنٹ پکڑے گئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ وہ کون لوگ ہیں، جنہوں نے ن لیگ کے اکاؤنٹس میں…

عمران خان ایماندار آدمی ہیں، محمد زبیر کا اعتراف

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار آدمی ہیں، اعتراف کرنا چاہتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سماجی شعبے…

پنجاب میں اومی کرون نے خواتین کو نشانے پر رکھ لیا

پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون نے خواتین کو نشانے پر رکھ لیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں اومی کرون سے خواتین زیادہ متاثر ہورہی ہیں، اومی کرون ویرینٹ میں مبتلا افراد میں 58 فیصد خواتین ہیں اور 42 فیصد مرد ہیں۔اومی کرون…

ثقلین مشتاق نے قائم مقام ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنے والے قومی ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عہدہ چھوڑ دیا۔ روزنامہ دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق ثقلین کی جگہ پر کسی ماہر غیر ملکی کو رکھے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے…

چین میں 33 سال قبل اغوا ہونے والے بچے نے اپنی ماں کو تلاش کرلیا

چین کے مشرقی صوبے ہینان کے ایک 37 سالہ شہری نے حال ہی میں اپنی ماں کو تلاش کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ لی جنگ وی نامی اس شخص کو اس وقت اغوا کرلیا گیا تھا جب وہ صرف 4 برس کا تھا، تاہم اس کمسنی میں بھی اس نے اپنے ذہن میں اپنے گاؤں کا ایک نقشہ…