ثقلین مشتاق نے قائم مقام ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنے والے قومی ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عہدہ چھوڑ دیا۔ روزنامہ دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق ثقلین کی جگہ پر کسی ماہر غیر ملکی کو رکھے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے…