جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی کے 2 اضلاع میں گھروں کے سامنے سے کچرا اٹھانے کا آغاز

کراچی کے دو اضلاع کیماڑی اور غربی میں گھروں کے سامنے سے کچرا اٹھانے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ضلع شرقی اور کورنگی کے بعد اب غربی، کیماڑی اور ملیر کے گھر گھر سے کچرا اٹھایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ریڈ زون جانے کی کوشش، 20 ڈاکٹرز گرفتار

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے ریڈ زون جانے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا اور 20 ڈکٹروں کو گرفتار کر لیا جبکہ 6 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ینگ ڈاکٹرز نے آج مطالبات کےحق میں ریڈزون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کےسامنے مظاہرے کااعلان کر…

ڈاکٹر عصمت خودکشی کیس، SHO سمیت تفتیشی ٹیم تبدیل

پیپلز میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر عصمت کی پراسرار موت کی تحقیقات کے سلسلے میں علاقہ ایس ایچ او سمیت تفتیشی ٹیم میں تبدیلی کردی گئی ، نئے افسران کھوج لگانے میں مصروف ہیں ،ڈاکٹرعصمت کے لیب ٹاپ اورموبائل فون سے ڈیٹاحاصل کرنے کے لئے کوششیں…

خواجہ آصف کیخلاف جرمانہ، وزیرِ اعظم کے وکیل کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کے وکیل کی دلائل دینے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من…

شہید ایس پی کے پولیس افسر بیٹوں کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ملازم کو سندھ پولیس کے انسداد دہشت گردی شعبہ نے گرفتار کر لیا ہے، ملزم پر شہید ایس پی عزیز الرحمٰن کے پولیس افسر بیٹوں کو قتل کرنے کا بھی الزام ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی…

معیشت پر موجودہ حکومت کنفیوژ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معیشت پر موجودہ حکومت کنفیوژ ہے، منی بجٹ میں ٹیکسز کا سونامی لایا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے ڈیل پاکستانی معیشت کے لیے تباہی ثابت ہوگی، عوام کو مہنگائی کا مزید بوجھ اٹھانا پڑے گا۔قومی…

کرتار پور: بچھڑے ہوئے 2 بھائی 74 برس بعد مل گئے

قیامِ پاکستان کے وقت بچھڑنے والے 2 بھائیوں کی 74 برس بعد کرتار پور میں ملاقات ہو گئی۔پاکستان کے صدیق فیصل آباد سے بھارتی پنجاب پھلے والا سے آنے والے اپنے بھائی حبیب عرف شیلا سے ملنے کرتار پور پہنچے۔پاکستانی شہری صدیق نے دور سے آتے…

کراچی: موبائل کمپنی میں ڈکیتی کی CCTV سامنے آگئی

کراچی کے علاقے صدر میں ایک موبائل فون کمپنی میں ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارت کی بالائی منزل پر 4 ملزمان سیڑھی کے راستے آتے ہیں، چاروں ملزمان زینے میں کھڑے ہو کر…

نیب افسر کو عدالت میں فون پر بات مہنگی پڑ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران کو سندھ ہائی کورٹ کے کمرۂ عدالت میں فون پر بات کرنا مہنگا پڑ گیا۔سندھ ہائی کورٹ نے نیب کے تفتیشی افسر کو فون پر بات کرنے پر جھاڑ دیا اور کمرۂ عدالت سے باہر جانے کی ہدایت کر…

حکومت پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا سودا کر رہی ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا سودا کر رہی ہے۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

افریقا نیشنز کپ: محمد صلاح کی ٹیم ہار گئی

افریقاکپ آف نیشنز میں نائجیریا نے مصر کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک گول سے ہرا دیا، سات مرتبہ ٹائٹل جیتنے والی محمد صلاح کی ٹیم میچ میں ایک بھی گول نہ کر سکی ۔افریقا کپ آف نیشنز میں گروپ ڈی کا پہلا میچ مصر اور نائجیریا کے درمیان انتہائی…

پی ٹی وی پر بھارت کا میچ، عابد شیر علی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی نے سرکاری ٹی وی چینل پر بھارت اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ دکھائے جانے کو کشمیری شہدا کے خون سے دھوکہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پربھارت جنوبی افریقہ کے میچ کی ایک تصویر شیئر کی جو پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر کیا…

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور سب سے زیادہ آلودہ قرار

محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی جانب سے جاری کردہ آج کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور سب سے زیادہ آلودہ قرار پایا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 181ریکارڈ کیا گیا جبکہ کینال ویو سوسائٹی، ٹھوکر نیاز بیگ…

عثمان مرزا، جتوئی کیس نظامِ انصاف کیلئے چیلنج ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا، جی ٹی روڈ زیادتی کیس اور جتوئی کیس ہمارے نظامِ انصاف کے لیے چیلنج ہیں۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک…

گوادر میں زلزلہ، مکران میں سونامی کا خدشہ

صوبۂ بلوچستان کے ضلع گوادر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جبکہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے اور سونامی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں آنے والے…

شاہ محمود قریشی کا دورۂ اسپین ،دہری شہریت کے قانون پر اہم بات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈرڈ ،اسپین میں کانگریس کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات ہوئی ہے ،ہسپانوی کانگریس کے وفد کی قیادت مسٹر پاؤ میری کلوزےنے کی ، اسپین کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے اراکین نے وزیر خارجہ کو اسپین…

کراچی: کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد، اومیکرون کی شرح 95 فیصد

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد سے زائد جبکہ اومیکرون کی شرح 95 فیصد سے زائد ہو گئی۔محکمۂ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 48 ٹیسٹ کیے گئے۔اس دوران…

کراچی کی موبائل مارکیٹ میں بڑی ڈکیتی

کراچی کے علاقے صدر میں واقعہ موبائل مارکیٹ میں اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی ہےجہاں 4 مسلح ڈاکو دن دیہاڑے ٹیلی کام کمپنی کے دفتر سے 1 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے ہیں۔نئے سال میں بھی ضلع جنوبی میں پولیس امن قائم نہ کراسکی، صدر موبائل…

کراچی: غیرت کے نام پر وزیرستان سے تعلق رکھنے والا جوڑا قتل

کراچی کے علاقے ملیر کے بن قاسم ٹاؤن تھانے کی حدود میں نصیر آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق واقعہ بن قاسم کے علاقے پیپری…

نوواک جوکووچ کا کورونا کے دوران صحافی سے ملاقات کا اعتراف

ٹینس کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے کورونا وائرس کے دوران صحافی سے ملاقات کا اعتراف کرلیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر نوواک جوکووچ نے ایک طویل پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے  16 دسمبر کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے دو دن بعد…