جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قومی اسمبلی اجلاس: غیرمتعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیرمتعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل ہوگیا۔پینل آف چیئرمین نے غیر متعلقہ شخص کے بارے میں کہا کہ سیکیورٹی چیک کرے یہ آدمی کون ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی اس شخص کو اسمبلی ہال سے باہر پھینک دیں۔پارلیمنٹ میں…

سندھ مکران کیلئے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی، محکمۂ موسمیات

محکمۂ موسمیات پاکستان نے وضاحت جاری کی ہے کہ اس کی جانب سے سندھ مکران ساحل پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔محکمۂ موسمیات کا اپنے جاری کیے گئے وضاحتی بیان میں کہنا ہے کہ گزشتہ رات گوادر کے ساحل پر آئے زلزلے کے بعد سے کوئی سونامی…

پیٹرول اور اشیائے خورونوش والے ٹرکوں کو مری میں داخلے کی اجازت

پیٹرول اور اشیائے خورونوش والے ٹرکوں کو مری میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ٹریفک پولیس مری کو احکامات جاری کردیے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ10وہیل ٹرکوں کے مری میں داخلہ کے اوقات رات11 بجے کے بعد ہوں گے۔سیاحوں کے مری…

شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کے گھر پہنچ گئے

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز…

مکہ ٹیرس کیس،ڈیمولیشن آفیسر 14 جنوری کو رپورٹ کیساتھ طلب

سندھ ہائی کورٹ نے مکہ ٹیرس سے غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈیمولیشن آفیسر کو 14 جنوری کو رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیدیا، ریمارکس میں کہا کہ ساڑھے 6 اور 7فٹ تعمیرکو توڑنا ہے کتنا ٹائم لگے گا؟۔مکہ ٹیرس سے…

بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ، گرفتار شوٹرز کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دونوں گرفتار شوٹرز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ان گرفتار شوٹرز کے نام ماجد اور کاشف ہیں اور دونوں عرصہ دراز سے بلال گنج کے رہائشی ہیں۔ذرائع نے بتایا…

کراچی: ایک دن میں دو وارداتیں، ایک کروڑ 16 لاکھ سے زائد لوٹ لیے گئے

کراچی میں ڈکیتی کی صرف دو وارداتوں میں ڈاکو ایک کروڑ 16 لاکھ روپے سے زائد کی رقم، 73 لاکھ روپے کے چیکس اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ مزاحمت پر ایک شہری کو بھی قتل کردیا گیا۔صرف دو وارداتوں سے ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اسٹریٹ…

خوشامدیوں کی بھیڑ بڑھ جائے تو حکمرانوں کے اقتدار کا آخری وقت ہوتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب خوشامدیوں کی بھیڑ بڑھ جائے تو حکمرانوں کے اقتدار کا آخری وقت ہوتا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم پچھلے 4 سال سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: رانا شمیم کی بہو، پوتے، پوتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم کی کردار کشی روکنے کے لیے ان کے بہو، پوتے اور پوتی کی جانب سے دائر درخواست مسترد ہوگئی۔  مذکورہ درخواست میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 رہنماؤں کی نااہلی کی بھی استدعا کی گئی تھی۔درخواست کو…

لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹرز کو گرفتار کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس کی 16…

حماد اظہر کا بلاول بھٹو زرداری کو جواب

وفاقی وزیر حماد اظہر نے بلاول بھٹو زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ باتیں تو ایسے کررہے تھے جیسے یہ دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر گئے تھے۔حماد اظہر نے بلاول بھٹو کی حکومت پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ادوار میں معیشت…

کراچی: کلفٹن میں فائرنگ سے زخمی شخص دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں شون سرکل انڈر پاس کے قریب فائرنگ سے زخمی شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول شون سرکل کے قریب بینک سے رقم نکال کر اپنی گاڑی کی جانب جا رہا تھا، جیسے ہی وہ اپنی گاڑی کے قریب پہنچا تو موٹر سائیکل سوار 3…

’اب ہوگا صاف کراچی‘ ہمارا سلوگن ہے، ناصر حسین

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ’اب ہوگا صاف کراچی‘ ہمارا سلوگن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں کچرا ٹھکانے لگانے کا انتظام کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ضلع وسطی میں گھروں سے کچرا اٹھانے…

نواز شریف نے پاکستان آنے کی تیاریاں شروع کردیں؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پاکستان واپس کی آنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔نواز شریف کی واپسی سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ چیپٹر کے سینئر نائب صدر ناصر محمود بٹ کا ایک ٹوئٹ وائرل ہے۔ناصر بٹ…

شاہ رخ جتوئی کی جیل سے اسپتال منتقلی، تحقیقات کا حکم

محکمہ داخلہ سندھ نے  شاہ رخ جتوئی سمیت جیل سے قیدیوں کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری جیل خانہ جات تین دن میں تحقیقات کی رپورٹ جمع کروائیں گے۔واضح…

کراچی کے 2 اضلاع میں گھروں کے سامنے سے کچرا اٹھانے کا آغاز

کراچی کے دو اضلاع کیماڑی اور غربی میں گھروں کے سامنے سے کچرا اٹھانے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ضلع شرقی اور کورنگی کے بعد اب غربی، کیماڑی اور ملیر کے گھر گھر سے کچرا اٹھایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ریڈ زون جانے کی کوشش، 20 ڈاکٹرز گرفتار

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے ریڈ زون جانے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا اور 20 ڈکٹروں کو گرفتار کر لیا جبکہ 6 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ینگ ڈاکٹرز نے آج مطالبات کےحق میں ریڈزون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کےسامنے مظاہرے کااعلان کر…

کینو کے چھلکوں کے صحت اور خوبصورتی پر حیران کُن اثرات

کینو کے چھلکوں سے حاصل ہونے والی افادیت سے لا علمی کے سبب زیادہ تر اِنہیں نظر انداز کر کے پھینک دیا جاتا ہے جبکہ اِن چھلکوں سے آپ کئی طرح کے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔ وٹامن سی سے بھرپور پھل کے کینو کے چھلکوں میں بھی فائبر، وٹامن بی 6،…

وفاق کی پنجاب سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب

وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے مانگ لی۔اس ضمن میں اٹارنی جنرل آفس نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا۔وفاقی حکومت…

شہباز شریف نے FIA کی منی لانڈرنگ تحقیقات چیلنج کر دیں

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیں۔شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں عدالتِ عالیہ سے ایف آئی…