سعود شکیل پر طنز، عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل پر طنز کرنے پر سابق کرکٹر عاقب جاوید کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔کچھ روز پہلے عاقب جاوید نے سعود شکیل پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنوبی افریقہ کے پاور ہٹرز کے سامنے ہم یہ پاور ہٹر لائے ہیں۔سعود…