جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوئٹہ: 18 سال بعد سبی ہرنائی ٹرین سروس بحال

سبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحال ہو گئی۔ سبی ہرنائی ٹرین سروس کی بحالی کے لیے سبی ریلوے اسٹیشن پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان اور نگراں وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے افتتاح کیا۔سبی تا ہرنائی ٹرین سروس…

امریکا میں پروفیسر اشفاق احمد کی کتاب ’دی پرفیکٹ ہیومن‘ کی تقریب رونمائی

امریکا کی یونیورسٹی میں پروفیسر اشفاق احمد کی کتاب ’دی پرفیکٹ ہیومن‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔یونیورسٹی آف ٹیکساس آرلنگٹن کی مین لائبریری میں ’دی پرفیکٹ ہیومن: محمد (ص)، آخری نبی اور خدا کے رسول‘ نامی کتاب کی تقریب رونمائی کا…

چمن: انسداد پولیو کی خصوصی مہم کو ملتوی کرنے کا فیصلہ

ضلع چمن میں انسداد پولیو کی 7 روزہ خصوصی مہم کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ باب دوستی پر دھرنے کے باعث پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چمن میں باب دوستی بارڈر سے پیدل آمدورفت کے لیے نئی شرائط پر احتجاج 9…

کراچی میں 4 ڈاکوؤں کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کی تفصیلات جاری

کراچی کے علاقے سعودآباد میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکوؤں کی ہلاکت کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئیں۔ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 4 رکنی گینگ شہریوں سے لوٹ مار کر رہا تھا، پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ…

فلسطینیوں کیلئے مظاہرے کرنیوالوں کے ویزا منسوخ کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے ویزا منسوخ کر دیں گے۔ ری پبلکن جیوئش اجلاس سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں مظاہرین نے کسی کے خون کا ایک قطرہ…

معاملات طے ہونے کے باوجود پی آئی اے کی آج بھی 53 پروازیں منسوخ

ایندھن کے واجبات کی ادائیگی کے سلسلے میں پی ایس او سے معاملات طے پانے کے باوجود پی آئی اے کا شیڈول بحال نہیں ہوسکا ہے۔ پی آئی اے کی آج (29 اکتوبر کو) ملکی و غیر ملکی 53 پرواز منسوخ کردی گئی ہیں، 13 دن میں منسوخ پروازوں کی تعداد 650…

حماس کا اسرائیل کے اہم ترین شہر کو نشانہ بنانے کا دعوٰی

حماس کے عسکری ونگ القسام نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی میں شریک ایک فوجی ٹرک…

حماس کا اسرائیل کے اہم ترین شہر کو نشانہ بنانے کا دعوٰی

حماس کے عسکری ونگ القسام نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی میں شریک ایک فوجی ٹرک…

غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں، یو اے ای کی مذمت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیوں کی مذمت کی۔یو اے ای نے اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔مذمتی بیان میں اماراتی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی بحران کی شدت پر گہری تشویش…

کراچی: پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک

کراچی میں سعودآباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور 2 شہری زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کی شناخت حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان…

گلگت، اسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحال

گلگت اور اسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی آج 6 پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔پی آئی اے فلائٹ شیڈول کے مطابق پروازیں پی کے 601 اور 605 مقرر وقت پر گلگت روانہ ہوں گی۔ اسلام آباد سے اسکردو کی پرواز پی کے 451…

کراچی، لیاقت آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کا جلسہ آج

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کا جلسہ آج ہوگا۔ترجمان ایم کیو ایم نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹاؤن کی سطح پر عوامی جلسے کی تاریخ رقم کی جائے گی۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے کراچی کی…

کینیڈا، خالصتان کے قیام کے لیے آج سے اگلا مرحلہ شروع

خالصتان کے قیام کے لیے کینیڈا میں اگلا مرحلہ آج سے شروع کیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وینکوور میں گردوارہ کے سامنے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت کے کینیڈا میں سفیر کی تصاویر لگادی گئیں۔گرونانک سکھ گردوارہ سرے کے سیکرٹری…

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی جاری، مزید 377 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کے 53 مقامات پر پر نسل کشی کرتے ہوئے 377 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔اسرائیل کی جانب سے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ سمیت کئی کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔7 اکتوبر سے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7…

جنوبی افریقی بیٹر کے آؤٹ پر بال ٹریکنگ میں غلطی، آئی سی سی کا بیان آگیا

ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقی کھلاڑی کے آؤٹ پر بال ٹریکنگ میں ہوئی غلطی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بیان سامنے آگیا۔ اس سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھی جم کر مقابلہ کیا تاہم جنوبی افریقی ٹیم نے میچ ایک وکٹ سے اپنے…

لاہور، زمین کے تنازعے پر 5 افراد قتل

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ڈیرے پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان اور مقتولین آپس میں رشتہ دار ہیں، فائرنگ بظاہر زرعی اراضی تنازع پر ہوئی۔سی سی ٹی وی فوٹیجز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کا…

مولانا فضل الرحمٰن 3 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن تین روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچ رہے ہیں، 29 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جے یو آئی ف بلوچستان کے امیر اور سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے جیو نیوز کو بتایا کہ…

غزہ پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، مواصلاتی نظام تباہ، شہادتوں کا خدشہ

اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملہ کردیا جس کے دوران شدید بمباری کی گئی، تازہ حملے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی شہادت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے کچھ دیر قبل غزہ پر وحشیانہ بمباری کی، جس کے…

ایف آئی اے نے صابر حمید کے خلاف انکوائری بند کردی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے معروف کاروباری شخصیت صابر حمید کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری بند کردی۔ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لاء نے انکوائری بند کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے کلیئرنس…

غزہ پٹی کے اندر جنگ مشکل اور طویل ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہری محفوظ علاقوں میں چلے جائیں، غزہ پٹی کے اندر جنگ مشکل اور طویل ہوگی۔اپنے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں جاری زمینی کارروائیاں جنگ کا دوسرا مرحلہ ہے، دشمن شہریوں کو جنگ…