میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے، مولانا طارق جمیل
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے طارق جمیل نے کہا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ…