حکومتی سرپرستی رہے تو تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں، گورنر
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ حکومتی سرپرستی حاصل رہے تو تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں گورنر نے آرمی چیف کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے معیشت کے استحکام کے لیے اسمگلنگ کے خلاف کام شروع کیا۔گورنر سندھ کا…