کوہاٹ: جیو نیوز کے رپورٹر یاسر شاہ اور کیمرا مین پر فائرنگ
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں جیو نیوز کے رپورٹر یاسر شاہ اور کیمرا مین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، تاہم وہ محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران موٹر سائیکل سے گر کر رپورٹر یاسر شاہ اور کیمرا مین زخمی ہوگئے۔یاسر شاہ پر…