غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیاں، یو اے ای کی مذمت
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائیوں کی مذمت کی۔یو اے ای نے اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔مذمتی بیان میں اماراتی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی بحران کی شدت پر گہری تشویش…