جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دعا منگی کیس: مفرور ملزم کو پرائیویٹ گاڑی میں لانے کا انکشاف

کراچی میں ہائی پروفائل دعا منگی اغواء کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے شاپنگ مال سے فرار کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ ملزم کو پولیس اہلکار قیدیوں کی وین میں نہیں بلکہ پرائیویٹ گاڑی میں لائے تھے۔ملزم کے فرار کی سامنے آنے والی ویڈیو کے…

فروری میں کورونا کیسز میں کمی آئے گی، ڈاکٹر قیصر سجاد

سیکریٹری جنرل پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ عوام ماسک کا استعمال کریں، سماجی فاصلہ رکھیں کیونکہ اومی کرون کی صورتحال اگر بگڑ گئی تو بہت مشکل ہو گی۔ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا کہ میرے خیال میں فروری کے وسط تک کورونا کیسز میں کمی آنا…

محمد حفیظ، شاہد آفریدی کو جلد اِن ایکشن دیکھنے کیلئے بیتاب

سابق قومی کرکٹر اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ کورونا کا شکار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی کو جلد اِن ایکشن دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں۔شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے …

ہر لانگ مارچ سے کچھ نہ کچھ نکلتا ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو سڑکوں پر آنا چاہیے، ہر لانگ مارچ سے کچھ نہ کچھ نکلتا ہے، کوئی لانگ مارچ ضائع نہیں ہوتا، امید ہے طاقتور حلقے نیوٹرل رہیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون لیگ کے…

اومی کرون تیزی سے پھیل رہا ہے، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد سیف کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کے اختیارات ہیں کہ جہاں بھی 10 فیصد سے زائد کیسز ہوں وہاں لاک ڈاؤن نافذ کر دے۔بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت…

پی ایس ایل 7: رضوان کا کونسا انداز سوشل میڈیا پر مقبول؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں جہاں محمد رضوان کی دھواں دار بیٹنگ نے شائقین کرکٹ کے دل جیتے تو وہیں رضوان کا اپنی ٹیم کے کھلاڑی کے ساتھ خوش اخلاقی بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر…

پی ایس ایل 7: عمران طاہر نے پہلے ہی میچ میں دل جیت لیے

سابق جنوبی افریقی کرکٹر اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے عمران طاہر کی ملتان سلطانز کے لیے شاندار پرفارمنس نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔عمران طاہر نے  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کے افتتاحی مقابلے میں کراچی کنگز کے خلاف 16…

شرابی ڈرائیورز کیخلاف موٹر ویز پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

آئی جی موٹر ویز انعام غنی نے شراب پینے والے ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس کو جدید بریتھ اینالائزر آلے فراہم کیے جا رہے ہیں۔آئی جی موٹر ویز کا کہنا ہے کہ شراب نوشی کے زیر اثر ڈرائیونگ جان…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک ہے، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی4 اور قلات میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر شمالی اور بعض وسطی اور جنوبی اضلاع میں مطلع صاف ہونے…

پاکستان: کُل کورونا کیسز 14 لاکھ سے متجاوز، مزید 30 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 اعشاریہ 92 فیصد ریکارڈ کی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

ٹنڈو الہٰ یار: MQM کا کارکن قتل، جلاؤ گھیراؤ، 2 انکوائری کمیٹیاں قائم

سندھ کے شہر ٹنڈو الہٰ یار میں پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی تحقیقات کے لیے 2 الگ الگ انکوائری کمیٹیاں قائم کر دی گئیں۔پولیس کی جانب سے دونوں کمیٹیوں کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا…

دورۂ پاکستان کی منسوخی پر ECB کو بدستور تنقید کا سامنا

انگلش کرکٹ بورڈ کو اکتوبر 2021ء میں دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر بدستور تنقید کا سامنا ہے، ایک کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان سے انکار کے تین ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ…

وزیراعظم عمران خان کا آج لاہور کے دورے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے آج ایک روزہ دورے پر لاہور آنے کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور صوبائی وزرا وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کو ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق…

اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج صبح سینیٹ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔یہ ترمیمی بل آئی ایم ایف کی شرائط اور اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق ہے۔ قومی اسمبلی سے منظور شدہ ترمیمی بل وزیر خزانہ شوکت ترین پیش کریں گے۔مسلم لیگ (ن) کے…

وزیراعلیٰ سندھ کی ایم کیو ایم کارکن اسلم کے لواحقین سے تعزیت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں احتجاج کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے جاں بحق ہونے والے کارکن اسلم کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اسلم کے اہل خانہ جس طرح کی بھی انکوائری چاہتے…

وزیر خارجہ کی ایئر ہیڈکوارٹر میں ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو ایئر ہیڈکوارٹرز میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔اس موقع پر خطے کی سیکیورٹی اور جیو پولیٹکل صورتحال سمیت وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ چین پر بھی گفتگو کی…

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان کل (جمعہ کو) ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم سے گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ملاقاتیں کریں گے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کی سیاسی صورتحال اور حکومتی…

الیکشن کمیشن بلدیاتی الیکشن کیلئے ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کا مجاز ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر  برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے لئے ای وی ایم فراہم کرنے کا مجاز ہے۔اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کے دوران شبلی فراز نے  الیکشن کمیشن کو جگہ فراہم کرنے کی…

ایم کیو ایم کارکن کے جنازے میں دوران ڈیوٹی ایس ایس پی سینٹرل کے گن مین کا انتقال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکن کی نماز جنازہ میں ڈیوٹی کے دوران ایس ایس پی سینٹرل کا گن مین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی سینٹرل کا گن مین کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال…

بابر ناکام رضوان کامیاب، دفاعی چیمپئنز سلطانز کا پی ایس ایل 7 میں فاتحانہ آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں رضوان کی ملتان سلطانز نے بابر کی کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 125 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل…