جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسرائیل کی غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی پہلے دھمکی اور قریب میں بمباری

اسرائیلی فوج نے غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دیدی۔عرب میڈیا کے مطابق دھمکی کے بعد اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کے نزدیکی علاقوں میں بمباری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی فوج کی اسپتال خالی کرنے کی دھمکی…

کراچی کے ٹیکس سے بہت کچھ آگے بڑھتا ہے لیکن کراچی نظر انداز ہو رہا ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا  کہنا ہے کہ کراچی کے ٹیکس سے بہت کچھ آگے بڑھتا ہے لیکن کراچی نظر انداز ہو رہا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں جو طے ہوا تھا وہ پورا نہیں…

ورلڈکپ: بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 230 رنز کا ہدف دے دیا۔لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بولنگ کروانے کا فیصلہ کیا۔بھارتی ٹیم آج کے میچ…

ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈز نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں عالمی تنظیم نے کہا کہ شمالی غزہ کا علاقہ ملیامیٹ ہوچکا ہے، پورا غزہ اسرائیلی حملوں کی زد پر ہے۔ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈز نے مزید کہا کہ غزہ…

پاکستانی کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر بڑا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر تاحال دستخط نہیں کیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان…

ایک اور سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) چوہدری ساجد محمود نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری ساجد محمود نے کہا کہ آج کے بعد میرا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، پی…

اسرائیل عالمی قوانین، انسانی حقوق خاطر میں نہیں لاتا، چوہدری سرور

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو خاطر میں نہیں لاتا۔اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے مسلم لیگ (ق) نے لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز…

بنگلادیش میں اپوزیشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

بنگلادیش میں اپوزیشن کا وزیرِ اعظم کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے سڑکوں پر گشت بڑھا دیا ہے۔بی این پی اور جماعت اسلامی نے آج ملک…

انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا۔انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ مزید مایوس کُن ہوتی جا رہی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری…

عالمی برادری اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے: جلیل عباس

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل کرے۔ ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھتے ہوئے…

مہنگائی کم ہوئی، شرح سود 2 فیصد تک کم کی جائے: عدنان بٹ

ایوان صنعت و تجارت لاہور کے نائب صدر عدنان بٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی کم ہوئی لہٰذا شرح سود 2 فیصد تک کم کی جائے۔ایک بیان میں عدنان بٹ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی میں اس کا اعلان ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ 22 فیصد…

مختلف شہروں میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اجتماعات

ملک کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔کوئٹہ میں جمیعت علمائے اسلام ف کے زیرِ اہتمام طوفان الاقصیٰ کانفرنس جاری ہے۔دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو بھی احتجاج کی مشروط…

اسرائیلی اپوزیشن رہنما نے بھی وزیراعظم پر تنقید کردی

اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لاپیڈ نے بھی وزیراعظم نیتن یاہو پر تنقید کردی۔یائر لاپیڈ نے کہا ہے کہ ناکامی کا الزام سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر نیتن یاہو سرخ لکیر پار کر چکے، وزیراعظم اپنی فورسز کی سرپرستی کے بجائے اس پر الزام لگانے کی…

لاہور کی سبزی مارکیٹ میں سرکاری نرخ نامہ نظر انداز

لاہور کی سبزی مارکیٹ میں آویزاں سرکاری نرخ نامے میں گوبھی کی قیمت 50 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ دکاندار شہریوں کو 80 اور 100 روپے میں فی کلو فروخت کر رہے ہیں۔بینگن کے سرکاری نرخ 50 روپے کلو مقرر ہیں جبکہ فروخت 100 روپے میں جاری ہے۔ٹماٹر…

بھارتی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے، خاتون ہلاک

بھارت کی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کیرالہ کے علاقے ایرناکولم میں کنونشن سینٹر میں ہوئے، فی الحال دھماکوں کی وجوہات کا پتہ نہیں…

اسرائیل کا غزہ کے سب سے بڑے اسپتال کے قریب فضائی حملہ

اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال کے قریب بھی فضائی حملہ کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تازہ حملے سے شفا اسپتال جانے والی تمام سڑکیں تباہ ہوگئیں اور اسپتال پہنچنا انتہائی دشوار ہوگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ اسپتال زخمیوں سے بھرا ہوا ہے…

سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی کرکٹ ورلڈ کپ سے آؤٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے سری لنکن ٹیم کا ایک اور کھلاڑی انجرڈ ہو کر باہر ہو گیا۔لاہیرو کمارا انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوئے۔ وہ پونے میں ٹریننگ سیشن کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔سری لنکا کی ٹیم میں دشمنتھا چمیرا کو…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز تو انگلش بولرز نے اپنے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ صحیح ثابت…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز تو انگلش بولرز نے اپنے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ صحیح ثابت…

صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چکی: ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چکی ہے جو کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ واشنگٹن ہمیں کچھ نہ کرنے کا کہتا ہے لیکن وہ…