جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر رفیع اللّٰہ مارا گیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر رفیع اللّٰہ افغانستان میں مارا گیا، دہشتگرد ٹی ٹی پی کے اندرونی اختلافات میں مارا گیا ہے۔دہشت گرد رفیع اللّٰہ این ڈی ایس، داعش اور بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی معاونت…

یوسف رضا گیلانی کے استعفے پر شاہ محمود قریشی کا ردِ عمل آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نشست سے استعفے کے اعلان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ردِ عمل آگیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ استعفیٰ کی بات کرنا بھی کھیل ہے جو…

فیصل آباد کی سڑکوں پر سائیکل چلاتا یہ معروف غیر ملکی کرکٹر کون ہے؟

فیصل آباد کی سڑکوں پر سائیکل چلاتے بغیر کسی پروٹوکول کے عام حالت میں موجود  یہ معروف جنوبی افریقی کرکٹر فینی ڈی ویلئیرز ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے فینی ڈی ویلئیرز کی ماضی کی یہ تصویر اپنے ٹوئٹر…

پادری کا قتل تکلیف دہ اور تشویشناک ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پادری کا قتل تکلیف دہ اور تشویشناک ہے۔مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تمام شہریوں کیلئےمساوی حقوق کے وعدے کے ساتھ بنایا گیا تھا، وہ حقوق کہاں ہیں؟انہوں نے…

ہنگومیں 2 پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ

ہنگو میں دو آبہ کے مرکزی بازار میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل ٹل کے علاقہ دوآبہ مرکزی بازار میں پیش آیا جب موٹر سائیکل پر سوار دومسلح افراد نے فائرنگ کرکے…

صاف پانی کمپنی ریفرنس میں 16 ملزمان بری

لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں 16 ملزمان کوبری کر دیا، عدالت نے تمام ملزمان کی نیب ترمیمی آرڈیننس کی روشنی میں بریت کی درخواستیں منظور کیں۔ احتساب عدالت لاہور میں صاف پانی کمپنی ریفرنس میں ملزم انجینئر قمر اسلام،…

پاکستان چین، روس، قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لے گا

حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت اقتصادی امور نے قرض لینے کیلئے پلان تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق چین سے تین ارب ڈالرقرض کیلئے وزیراعظم کے حالیہ دورے میں معاہدے کا امکان ہے، یہ قرض زرمبادلہ کے…

گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفے کا اعلان

سابق وزیراعظم اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے  اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ وہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے لہذا اپنی پارٹی کو استعفیٰ دے دیا ہے۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ…

لندن،بانی متحدہ کیخلاف آج مقدمےکی سماعت

بانی متحدہ کے خلاف نفرت انگیز تقریر پر مقدمےکی سماعت آج کنگسٹن کراؤن کورٹ میں شروع ہوگی۔بانی متحدہ کے خلاف مقدمہ کی سماعت تین ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے، بانی متحدہ پر 22 اگست 2016 ء کی متنازع تقریر پر اکتوبر 2019 ء میں دہشتگردی کا…

دورۂ چمن، مولانا فضل الرحمٰن کو بم پروف گاڑی فراہم کرنے کی ہدایت

محکمہ داخلہ نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ دورۂ چمن کے لیےجمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو بم پروف گاڑی فراہم کی جائے۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو 2 فروری تک فول پروف سیکیورٹی دی جائے…

اسحاق ڈار کا لاہور میں گھر حکومت کو نیلام کرنےکی اجازت مل گئی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری لاہور میں گھرحکومت کو نیلام کرنے کی اجازت مل گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کے لاہور میں گھر کی نیلامی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھر…

کرسٹیانو رونالڈو نےمنگیتر کی سالگرہ پر برج خلیفہ روشن کروادیا

معروف پر تگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی منگیتر، ہسپانوی ماڈل  جارجینا روڈریگوز کی سالگرہ کے موقع پر برج خلیفہ روشن کروادیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…

سیکیورٹی فورسز کا ڈوسالی میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مبین عرف مجروح مارا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے…

مصدق عباسی نے مشیر احتساب و داخلہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی نے مشیر احتساب و داخلہ کے  عہدے کا چارج سنبھال لیا۔مشیر احتساب بریگیڈیئر(ر) مصدق عباسی وزارت داخلہ میں اپنے دفتر پہنچ گئے۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ احتساب شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو…

ہاتھ ملانے سے پہلے سجدہ کرو سجدہ، سرفراز احمد کی نسیم شاہ کو تاکید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون کے میچز جاری ہیں اور اس دوران میدان میں قومی کرکٹرز کے دل کو چھو لینے والے مناظر بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔شائقین کرکٹ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کےمیچ…

فلسطین میں تاریخ کی زبردست برف باری

فلسطین میں تاریخ کی زبردست برف باری ہوئی ہے، جس نے مقدس شہر کے مشہور سنہری گنبد کو برف سے ڈھک دیا ہے۔فلسطین کے متعدد شہروں میں سردی کی لہر جاری ہے جبکہ بیت المقدس، رام اللہ، نابلس ، بیت الحم اور الخلیل میں برفباری کے بعد ان علاقوں نے…

ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی سے متعلق پیشگوئی

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کی شروعات میں ہی پشاور زلمی سے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9 وکٹوں سے پشاور زلمی کو شکست دی جس کے بعد شعیب ملک نے…

لاہور کی میڈیکل مارکیٹوں میں بخار کی گولیاں دستیاب

لاہور کی بڑی میڈیکل مارکیٹوں میں بخارکی گولیوں کا اسٹاک آنا شروع ہوگیا۔جیو نیوز پر خبر نشر ہوجانے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور لاہور میں بخار اور کورونا کی ادویات کی سپلائی بہتر ہو گئی ۔دکاندار نے بتایا کہ بخارکی گولیاں اب لوگوں کو…

وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہ بلانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث کابینہ کا اجلاس نہیں بلایا جا رہا۔ کابینہ اجلاس کے لیے سمریز بھی وزارتوں سے نہیں منگوائی گئیں۔وزیر اعظم عمران خان کل بہاولپور کا…

ویڈیو گیم بچوں کے کونسے مرض کا علاج کرسکتے ہیں؟

امریکا میں توجہ کی کمی کے مرض اٹینشن ڈیفی سٹ ہائپر ایکٹو ڈس آرڈر (اے ڈی ایچ ڈی) میں مبتلا بچوں کے علاج کے لیے ویڈیو گیم تیار کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بچوں میں اٹینشن ڈیفی سٹ ہائپر ایکٹو ڈس آرڈر (اے ڈی ایچ ڈی) کے مرض کو دور…