جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور کی میڈیکل مارکیٹوں میں بخار کی گولیاں دستیاب

لاہور کی بڑی میڈیکل مارکیٹوں میں بخارکی گولیوں کا اسٹاک آنا شروع ہوگیا۔جیو نیوز پر خبر نشر ہوجانے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور لاہور میں بخار اور کورونا کی ادویات کی سپلائی بہتر ہو گئی ۔دکاندار نے بتایا کہ بخارکی گولیاں اب لوگوں کو…

وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہ بلانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث کابینہ کا اجلاس نہیں بلایا جا رہا۔ کابینہ اجلاس کے لیے سمریز بھی وزارتوں سے نہیں منگوائی گئیں۔وزیر اعظم عمران خان کل بہاولپور کا…

ویڈیو گیم بچوں کے کونسے مرض کا علاج کرسکتے ہیں؟

امریکا میں توجہ کی کمی کے مرض اٹینشن ڈیفی سٹ ہائپر ایکٹو ڈس آرڈر (اے ڈی ایچ ڈی) میں مبتلا بچوں کے علاج کے لیے ویڈیو گیم تیار کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بچوں میں اٹینشن ڈیفی سٹ ہائپر ایکٹو ڈس آرڈر (اے ڈی ایچ ڈی) کے مرض کو دور…

سندھ حکومت سے میئر کے اختیارات واپس لیے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے قوم کے سامنے ہمارے ساتھ معاہدہ کیا ہے، معاہدے کے تحت صوبائی حکومت سے میئر کے اختیارات واپس لیے ہیں۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا…

احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمٰن سمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا

لاہور کی احتساب عدالت نے جنگ، دی نیوز اور جیو کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن سمیت تمام ملزمان کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔احتساب عدالت لاہور میں میر شکیل الرحمٰن کے خلاف پرائیوٹ پراپرٹی کیس زیر سماعت تھا۔واضح رہے…

چیف جسٹس گلزار احمد نے اقلیتوں کیلئے تاریخی اسٹینڈ لیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد آج ریٹائر ہو رہے ہیں، انہوں نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے معاملے پر تاریخی اسٹینڈ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چیف…

حافظ نعیم کی دار العلوم نعیمیہ میں مفتی منیب سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے دار العلوم نعیمیہ میں مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات کی اور سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں ان کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے مفتی منیب سے ملاقات میں بتایا کہ دھرنے میں ہماری بہت سی…

دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا اجلاس کب ہوگا؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سیریز کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا اہم اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس…

پی ایس ایل میں سب سے چھوٹا ٹوٹل کس ٹیم نے بنایا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کراچی میں کھیلے جانے والے 15میچز میں سے اب تک 6 میچز مکمل ہوچکے ہیں۔دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے رواں سیزن میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے، جبکہ پشاور زلمی، لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ…

محمد عباس آسٹریلیا کیخلاف کونسا سنگ میل عبور کرنے کے خواہشمند؟

ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا ٹارگٹ ہے کہ وہ اگر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلتے ہیں تو اپنے…

کراچی، شہابِ ثاقب کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟

 کراچی میں گزشتہ روز شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، ہفتے کی شام 7 بجکر 15 منٹ پرشہاب ثاقب گرتے ہوئے نظر آیا۔کراچی کے علاقے ملیر میں واقع گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے نے شہاب ثاقب گرنے کا منظر قید کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر…

امریکا نے پاکستان کو فائزر ویکسین کی47 لاکھ خوراکیں فراہم کردیں

امریکا نے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے پاکستان کو 47 لاکھ فائزر ویکسین کی خوراکیں فراہم کردی ہیں۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی فراہم کردہ ویکسین کے بعد امریکا کی جانب سے اب تک پاکستان کو مجموعی…

ویڈیو، اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ترانے پر کرکٹ کے متوالے کا شاندار رقص

پی ایس ایل سیزن سیون کے سنسنی خیز میچز سے شائقینِ کرکٹ لطف اندوز ہورہے ہیں، اسٹیڈیم میں موجود کرکٹ کے متوالے بھی پی ایس ایل کے ایک ایک لمحے کو انجوائے کررہے ہیں۔پی ایس ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسٹیڈیم میں موجود ایک ایسے ہی نوجوان…

پی ایس ایل: آج سرفراز اور رضوان کا مقابلہ ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں آج وکٹ کیپر کپتانوں کا مقابلہ ہوگا، محمد رضوان کی ناقابل شکست ملتان سلطانز سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی۔ دونوں ٹیموں میں گیم چینجرز کسی بھی لمحے میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،…

ہم جلدی تھک کیوں جاتے ہیں؟

تھکن ایک عام شکایت ہے، جس سے مَرد، عورت، بچّے، بوڑھے یا جوان کسی کو مفر نہیں، خاص طور پر موجودہ تیز رفتار دَور میں یہ ایک بیماری بن چُکی ہے۔ ایک ایسی بیماری، جو کئی بیماریوں کو جنم دینے کی موجب بن سکتی ہے۔ تھکن دراصل ایک کیفیت کا نام ہے،…

رونالڈو اپنے 11 سالہ بیٹے کو موبائل فون دینے کیخلاف

دورِ جدید میں جہاں پوری دنیا کے والدین چھوٹے بچوں کو پورٹیبل ڈیوائسز اور موبائل فونز دینے میں ہچکچاتے نہیں ہیں تو وہیں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے 11 سالہ بیٹے کو موبائل فون دینے کے خلاف ہیں۔بین الاقوامی میڈیا…

دو سالہ امریکی بچے نے گھر والوں کی جان بچالی

امریکی ریاست ٹیکساس میں 2 سال کے بچے ’برینڈن‘ نے اپنے گھر والوں کی جان بچالی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے ایک مکان میں آگ لگی تو سونگھنے کی صلاحیت سے محروم کورونا کے مریض والدین سوتے رہے۔ اس دوران ان کے بیٹے برینڈن نے والدین کو…

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

اسپین کے رافیل نڈال نے روس کے ڈینئل میدویدیف کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن ٹینس جیت لیا۔میلبرن میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے فائنل میں رافیل نڈال اور ڈینئل میدویدیف کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، جس کا فیصلہ 5 گھنٹے اور 24 منٹ…

شہباز شریف کو بلاول بھٹو کا فون، خیریت دریافت کی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی۔رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر…

ماہر ِمعاشیات قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونے کا الزام

وزیر خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے معتبر ماہر معاشیات قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونے کا الزام لگا دیا۔سوشل میڈیا پر پاکستانیوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے مزمل اسلم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔صحافی ندیم فاروق پراچہ نے تحریک انصاف کی حکومت کو…