جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عوام نواز شریف جیسے وزیر اعظم اور اسحق ڈار جیسے وزیر خزانہ کا انتظار کررہے ہیں، ملک نور اعوان

پاکستان کے عوام میاں نواز شریف جیسے وزیر اعظم اور اسحق ڈار جیسے وزیر خزانہ کا انتظار کررہے ہیں۔یہ بات مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے ن لیگ جاپان کی مجلس شوریٰ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ عوام کو یاد ہے میاں نواز شریف…

‏یوسف رضا گیلانی شریف آدمی ہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏یوسف رضا گیلانی شریف آدمی ہیں، استعفیٰ تو بلاول یا زرداری کا بنتا ہے جن کے کہنے پر پی پی سینیٹرز تشریف نہیں لائے۔یوسف رضا گیلانی کے استعفے کی خبر پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ن…

یوسف گیلانی نے اسٹیٹ بینک بل منظوری کا کریڈٹ صادق سنجرانی کو دیدیا

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں شب خون مارا ہے۔سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اسٹیٹ بینک بل کی منظوری کا کریڈٹ چیئرمین سینیٹ صادق…

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری مؤخرکردی

وزیر اعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری مؤخر کردی، اوگرا کی جانب سے پیٹرول 11 اور ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سمری بھیجی گئی تھی۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے پٹرول 11روپے اور  ڈیزل 14روپے بڑھانے کی…

میر شکیل الرحمٰن کی پرائیوٹ پراپرٹی کیس سے بریت کا فیصلہ جاری

جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن پرائیوٹ پراپرٹی کیس سے بری ہوگئے جس کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے 20 صفحات پر مشتمل بریت کا فیصلہ جاری کیا۔جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی…

سینیٹ میں پارلیمانی نظام حکومت کے حق میں قرارداد منظور

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پارلیمانی نظام حکومت کے حق میں قرار داد منظور کرلی گئی۔ایوان بالا میں قرارداد پیش کرنے والوں میں رضا ربانی، یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، شفیق ترین، اعظم نذیر تارڑ، سینیٹر مشتاق احمد، مولانا عبدالغفور…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 250 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 728 روپے…

سینیٹر مشتاق ایوان میں حکومت پر برس پڑے

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق ایوان میں حکومت پر برس پڑے، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کو غداری قرار دے دیا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشتاق خان نے کہا کہ انہوں نے قائد اعظم کے بینک کو فروخت کردیا، یہ حکومت کا نہیں آئی ایم ایف کا بل…

انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخی کا کوئی جواز نہیں تھا، ایلیکس ہیلز

انگلش کرکٹر ایلیکس ہیلز نے کہا ہے کہ انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔کراچی میں جیونیوز سے گفتگو میں ایلیکس ہیلز نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا میں انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی مدد کی، اس کے…

ایک عدالت نے نواز شریف کو سزا دی دوسری سے وہ بھاگ گئے، بابر اعوان

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان  کا کہنا ہے کہ ملک میں آئینی گارنٹی ہے اور اس کی کسٹوڈین پاکستان کی اعلیٰ عدالتیں ہیں، ایک عدالت نے نواز شریف کا ٹرائل کیا اور سزا دی، دوسری عدالت سے وہ بھاگ گئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

یوسف گیلانی کا بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ استعفیٰ، آصف کرمانی کا اظہار افسوس

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی نے یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر استعفیٰ دینے پر افسوس  کا اظہار کیا۔اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ اپوزیشن کے 8 سینیٹر غیرحاضر تھے، سینیٹ اجلاس میں اکیلے یوسف رضا گیلانی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان

وزیر اعظم ہاؤس کو اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری موصول ہوگئی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تاحال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔ وزیراعظم کی منظوری کے…

غیر ملکی مسافر کے معاملے پر اے این ایف اور کسٹمز اہلکاروں میں ہاتھا پائی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف اور محکمہ کسٹمز اہلکاروں میں غیر ملکی مسافر کو حراست میں لینے کے معاملے پر تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ برازیلین شہری ای کے 612 پر دبئی سے اسلام آباد پہنچا تھا، امیگریشن کے بعد…

وفاقی وزراء نے یوسف گیلانی کا شکریہ ادا کیا تھا

وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا دعویٰ کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کیا تھا۔سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر اپوزیشن کو ایک ووٹ سے شکست ہوئی تھی اور اس…

طالبعلم اغوا و قتل کیس: تقریباً 13 سال بعد ملزمان کو سزائے موت

انسداد دہشت گردی عدالت نے طالب علم کے اغوا اور قتل کیس میں 2 ملزمان کا سزائے موت سنادی۔کراچی میں اے ٹی سی کورٹ میں نویں جماعت کے طالب علم کے اغوا اور قتل کیس کا فیصلہ سنایا گیا۔عدالت نے طالب علم کے اغوا اور قتل کے 2009 کے واقعے میں دونوں…

دو ہفتوں میں ایک مسلمان عالم اور ایک مسیحی کا قتل ہوا، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وہ پادریوں پر حملے کی تعزیت کے لیے پشاور آئے ہیں، دو ہفتوں میں ایک مسلمان عالم اور ایک مسیحی کا قتل ہوا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ پشاور…

آج تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا

آج ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 250 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم…

وزیراعلیٰ سندھ کی تھرکول بلاک 1 سے کوئلہ نکلنے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر کول بلاک 1 سے کوئلہ نکلنے پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق سندھ حکومت کی دوسری بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ تھرکول فیلڈبلاک 1میں کوئلہ…

نیوٹرل ہوں،مجھے سبق نہ پڑھائیں، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائد حزب اختلاف سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نیوٹرل ہوں، مجھے زیادہ سبق نہ پڑھائیں۔چیئرمین سینیٹ نے یوسف رضا گیلانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرکو آپ لوگ خود خراب کررہے ہیں، اس کو…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 45 ہزار پوائنٹس میں واپس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 45 ہزار پوائنٹس میں واپس آگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 250 روپے ہے۔بینچ مارک…