اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ میں ناقابلِ شکست ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…