جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ میں کورونا کے مزید 1493نئے کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اور اومی کرون کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 1493نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 11 افراد انتقال کرگئے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا…

اب پتا چلا فرخ حبیب ڈاکٹر بن سکتے ہیں، محمد زبیر کا طنز

سابق گورنر سندھ اور ن لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے طنزیہ انداز میں کہا کہ فرخ حبیب ڈاکٹر نہیں، اب پتا چلا وہ ڈاکٹر بن سکتے ہیں۔پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے راستہ ہموار کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا ۔جیو…

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ، قطری خط کا لکھاری ایک ہی ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ اور قطری خط کا لکھاری ایک ہی ہے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف کا علاج لندن میں ہورہا تھا، اب امریکا کے ڈاکٹر نے رپورٹ دی ہے، جو کہتی…

اہم کیسز کی تحقیقات کرنے والے FIA کے 9 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کا تبادلہ

لاہور میں وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) کے 9 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کا تبادلہ کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ان افسران کی خدمات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ساؤتھ) ایف آئی اے کراچی کے سپرد کردی گئیں۔ تبدیل ہونے والوں میں…

عمران خان سمیت سارے چور جیل جائیں گے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سارے چور جیل جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے ردِعمل دیتے ہوئے…

سندھ حکومت معاہدے پر عمل درآمد فی الفور شروع کرے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جماعت اسلامی سے معاہدے پر عمل درآمد فی الفور شروع کرے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جماعت اسلامی کی جدوجہد اور مؤقف کی تائید ہے۔حافظ نعیم نے کہا کہ…

سلطانز کی چھکوں کی بارش، یونائیٹڈ کو 218 رنز کا ہدف

ملتان سلطانز نے ٹم ڈیوڈ اور رائلی روسو کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 218 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے…

لاہور: اسکول کی لڑکی ملزم کے چھری کے وار سے زخمی

لاہور کے علاقے راوی روڈ پر ملزم نے لڑکی کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی اسکول سے واپس آرہی تھی کہ ملزم نے اس پر حملہ کیا، لڑکی کے بال بھی کاٹے اور اس پر چھری سے وار کیا۔پولیس کے مطابق ملزم اکرم لڑکی کا محلے دار…

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافات

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں پولیس حراست سے فرار ملزم کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔تازہ انکشافات میں سامنے آیا ہے کہ ملزم کو جیل میں گھر جیسی تمام سہولیات حاصل تھیں، ملزم زوہیب قریشی گرفتاری کے بعد…

لاپتہ افراد سے متعلق قانون کا بل خود لاپتہ ہوگیا

لاپتہ افراد سے متعلق قانون سازی کا بل خود لاپتا ہوگیا، شیریں مزاری دہائیاں دینے لگیں۔حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق قانون کا بل قومی اسمبلی سے سینیٹ بھیجا گیا لیکن وہ ایوان بالا میں پیش ہی نہیں ہورہا ہے۔سینیٹ اجلاس میں انسانی حقوق کی…

وزیراعظم کی بہاولپور تقریب میں شرکت کیلئے کئی فون آئے، طارق بشیر چیمہ

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں بہاولپور صوبے کے حق میں ہوں۔جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی بہاولپور کی تقریب میں شرکت کے لیے کئی فون آئے۔ اس تقریب…

پی ایس ایل میچ کے دوران رقص کرنے والے واصف بنے جیو نیوز کے مہمان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں میچ کے دوران رقص کرنے والے واصف غفور جیو نیوز کے مہمان بن گئے۔ اس دوران انہوں نے اپنے دل کی باتیں کیں اور اپنا ٹیلنٹ بھی دکھایا۔ واصف غفور نے جیو نیوز کے اسٹوڈیو میں دھمال بھی ڈالا اور من پسند گیتوں…

سندھ حکومت کی کرپشن کے دروازے بند ہو رہے ہیں، وسیم اختر

سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کرپشن کے دروازے اب بند ہورہے ہیں۔کراچی میں عامر خان اور فیصل سبزواری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں وسیم اختر نے دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو ہدف تنقید بنایا۔انہوں نے کہا کہ دھرنے دینے…

سندھ حکومت کا نظرثانی پٹیشن پر جانا شرم کا مقام ہے، عامر خان

رہنما ایم کیو ایم پاکستان عامر خان نے کہا ہے کہ وڈیروں سے جان چھڑانے کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھانی ہوگی، سندھ حکومت کا نظر ثانی پٹیشن پر جانا شرم کا مقام ہے۔وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 299 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 299 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایک بینچ مارک اس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 45 ہزار 674 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں انڈیکس 281 پوائنٹس کے بینڈ…

آصف علی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ نے آصف علی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔اس حوالے سے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ آصف علی نے اسلام آباد کو کافی میچز جتوائے ہیں۔نائب کپتانی ملنے پر آصف علی کا کہنا ہے کہ ٹیم کی…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی شام یا رات ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کہیں بارش، کہیں ژالہ باری اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ اور مکران کی ساحلی پٹی پر تیز…

کراچی: ڈیفنس میں خاتون کی پھندا لگی لاش کے معاملے پر تحقیقات

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں خاتون کی پھندا لگی لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 28 سالہ سائرہ ارم کے نام سے ہوئی ہے، بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہے، تاہم حتمی وجوہات پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے…

لڑکا لڑکی تشدد کیس، گواہ سب انسپکٹر کے اہم انکشافات

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کیس کے گواہ سب انسپکٹر طارق زمان نے اہم انکشافات کیے ہیں۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سیکٹر ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے کی۔اسلام آباد میں لڑکا اور…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں برقرار

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 900 پچاس روپے ہے۔انٹربینک میں…