جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گینز بک میں آئیگا مقصود چپراسی کے اکاؤنٹ میں 4 ارب کیسے آئے؟ وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گینز بک آف ورلڈ میں آنے والا ہے کہ مقصود چپراسی کے اکاؤنٹ میں4 ارب روپے کیسے آ گئے؟ ساری دنیا حیران ہو گی کہ شہباز شریف کے بیٹے کی شوگر مل میں 10 ہزار روپے میں کام کرنے والے کے اکاؤنٹ میں 4 ارب…

کراچی میں ایک بار پھر سرد اور گرد آلود ہوائیں چلیں گی

محکمہ موسمیات نے  ایک بار پھر شہر قائد کراچی میں تیز، سرد اور گرد آلود  ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کردیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 3 اور 4 فروری کو سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ آئندہ دو روز کے دوران تیز ہوائیں…

چائے والے کے بعد اب حاضر ہے تندور والا

اسلام آباد سے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے چائے والے’ارشدخان‘ کے بعد اب پشاور سے ایک تندور والے کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں۔مختلف سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر اور ویڈیوز میں جو تندور والا پُرکشش نوجوان نظر آرہا ہے، اس…

چیئرمین پی پی اور وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ڈاکٹر سارہ گل کو نوکری مل گئی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)  میں ہاؤس جاب مل گئی۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو ڈاکٹر سارا کو فوری ہاؤس جاب…

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مالی و انتظامی اختیارات سونپ دیے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کو مالی اور انتظامی اختیارات سونپ دیے۔بہاولپور میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان قومی صحت کارڈ…

علی زیدی، اسد عمر کا سندھ بلدیاتی قانون پر عدالتی فیصلے کا خیر مقدم

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور اسد عمر نے بلدیاتی قانون سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کی بڑی فتح ہے۔انہوں نے کہا…

نواز شریف کو ڈاکٹر نے سفر سے روک دیا

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا، تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں ۔نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ انٹروینشنل کارڈیالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فیاض شال نےتیار کی ہے اور اسے وکیل امجد پرویز کی وساطت سے…

وہ وقت قریب ہے جب کشمیر و فلسطین آزاد ہوں گے، طاہر محمود اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ وہ وقت قریب ہے جب کشمیر و فلسطین آزاد ہوں گے، چار فروری کو خطبات جمعہ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

دعا منگی کیس، مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے بڑے اقدامات

کراچی پولیس کی جانب سے کورٹ پولیس کی حراست سے دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مفرور ملزم کی گرفتاری کے لیے بڑے اقدامات سامنے آئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم زوہیب علی قریشی کے ملک سے فرار کو روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے لکھے گئے خط…

حکمرانوں کا انجام اشرف غنی جیسا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت ناجائز ہی نہیں، انتہائی نالائق ہے، حکمرانوں کا انجام بھی اشرف غنی جیسا ہوگا،جب ہم میدان میں اتریں گے تو حکمران بھاگ جائیں گے۔علماء کنونشن سے خطاب کرتے…

مہنگائی 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ادارۂ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ جنوری میں مہنگائی کی شرح 12 اعشاریہ 96 فیصد پر پہنچ گئی، جنوری میں مہنگائی میں…

ہربھجن سنگھ نے ایم ایس دھونی سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے تعلقات پر مبہم جواب دیا لیکن پھر انہیں اچھا دوست بھی قرار دیا۔ہربھجن سنگھ سے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایم ایس دھونی سے تعلقات کے بارے میں سوال کیا گیا جس کے جواب میں…

شاہ محمود آج دلاور خان گروپ کا ترجمان بنا ، یوسف رضا گیلانی

سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ نے ملک کا تشخص خراب کیا ہے ، آج شاہ محمود دلاور خان گروپ کا ترجمان بنا تھا ، کہا تھا کہ وہ ایوان میں پالیسی بیان دینا چاہتے ہیں۔سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر یوسف رضا…

بڑوں اور بچوں کی کھانسی کا آزمودہ دیسی علاج

موسم کے بدلتے ہی بچوں اور بڑوں سمیت گھر کے بزرگ بھی وائرل بیماریوں میں گھرے نظر آ تے ہیں جس میں سب سے عام بیماری کھانسی ہے، یہ تکلیف دہ کھانسی لمبے عرصے تک جان نہیں چھورتی اور راتوں کی نیند الگ خراب کرتی ہے جس کا علاج اب نہایت آسان ہو…

حکومتِ سندھ با اختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ میں بلدیاتی اختیارات کی منتقلی کی درخواست نمٹا دی، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومتِ سندھ بااختیار بلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے محفوظ…

عمران خان کی بچے کیساتھ سیلفی لیتے ہوئے پرانی ویڈیو وائرل

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی بچے کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وزیرِ اعظم عمران خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں عمران خان ایک دورے پر اپنی پارٹی کے…

پانچویں کورونا لہر کے وار جاری، مزید 32 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی 5 ویں لہر کے وار جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

لاہور شدید دھند کی لپیٹ میں ، موٹر ویز بند

لاہور کے بعض علاقے صبح سے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے، لاہور سے دوسرے شہروں کو جانے والے موٹرویز دھند کی وجہ سےبند رہیں، ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔صبح…

حافظ آباد: قرآن محل کے خادم قتل، 3 ماہ بعد لاش برآمد

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں قرآن محل کے 70 سالہ خادم طفیل چشتی کو قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جن کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔حافظ آباد پولیس کے مطابق قرآن محل کے 70 سالہ خادم طفیل چشتی کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ حافظ آباد…

عمران خان نے عوام کو لوٹنے میں ٹاپ کرلیا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ بولنے اور مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے عوام کو لوٹنے میں ٹاپ کرلیا، نئے پاکستان بنانے والوں نے ملک کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلا ہے۔ لاہور…