ضرورت پڑی تو سعودی قرض کی واپسی میں توسیع کرینگے: شوکت ترین
وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ سعودی قرض کی واپسی کا ٹائم فریم ایک سال ہے، ضرورت پڑی تو قرض کی واپسی میں توسیع بھی کریں گے۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت ہوا جس میں وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ دنیا میں…