جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

راشد خان لاہوری فش کھانے کے شوقین

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل معروف لیگ اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ لاہور کے کھانوں کا بہت سن رکھا ہے لاہور کے کھانے بہت مختلف ہوتے ہیں کراچی میں بھی کھانےکھائے ہیں لیکن لاہور کے کھانے مختلف ہوتے ہیں۔لیگ اسپنر راشد خان…

بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب معاملے کی اپیل کی فوری سماعت مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر کرناٹک ہائی کورٹ کےعبوری فیصلے کیخلاف اپیل بھی فوری سماعت کیلئے مسترد کردی۔بھارتی سپریم کورٹ کا کہناتھا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کی سماعت اور کرناٹک میں جو…

شہباز شریف کے مقدمے میں دلچسپ و عجیب فراڈ ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طویل تحقیقات کے بعد بالآخر18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر پر فرد جرم عائد ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ 18فروری کو شہباز…

باجرے کی روٹی کھانے کے حیرت انگیز فوائد

باجرہ، گندم کا ایک صحت مند، گلوٹین سے پاک متبادل ہے۔ باجرے کی روٹی ناصرف متعدد صحت کے فوائد سے بھرپور ہوتی ہے بلکہ ذائقے میں بھی مزیدار ہوتی ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ملک کے کس حصے میں رہتے ہیں، آپ کو باجرے کی روٹی بھی آزمانی…

امریکا کی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

یوکرین پر روسی جارحیت کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے یوکرین میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت اور یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرین سے متعلق امریکی شہریوں کیلئے ٹریول…

9 شہروں میں اب بھی کورونا شرح 10 فیصد سے زیادہ

پاکستان میں 9 شہروں میں ابھی بھی کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہے، سب سے زیادہ شرح گلگت میں 23 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورنا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10…

سلطانز کے ڈیوڈ ویلے بیمار،آج کے میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے آج کھیلے جانے والے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے ڈیوڈ ویلے کی لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیوڈ ویلے معدے کی تکلیف میں مبتلا ہیں وہ گزشتہ روز پشاورزلمی کے خلاف بھی…

سینئر صحافی و کالم نگار عاشق جعفری انتقال کر گئے

سینئر صحافی اور کالم نگار عاشق جعفری رات لاہور میں انتقال کر گئے، مرحوم نصف صدی سے زائد عرصے سے شعبۂ صحافت سے منسلک تھے۔عاشق جعفری چند برس سے علالت کے باعث صحافتی ذمے داریاں ادا نہیں کر رہے تھے۔مرحوم نے روزنامہ ’مساوات‘ سمیت کئی اخبارات…

وزیراعظم نے مجھے شادی کی مبارکباد دی: عامر لیاقت حسین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں شادی کی مبارکباد دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ’میں وزیراعظم عمران خان…

کونسا کرکٹر قلندرز کا ماحول بناتا ہے ؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے بائیں ہاتھ کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث روف،  راشد خان اور میری بہت دوستی ہے اکٹھے وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔فخر زمان، شاہین آفریدی، راشد خان اور حارث رؤف کی اکٹھے…

عامر لیاقت کی تیسری شادی، پہلی اہلیہ اور بیٹی نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی پر پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال اور بیٹی دُعا عامر کا ردّعمل سامنے آگیا۔عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبر کے بعد ان کی بیٹی دعا عامر نے ردعمل کا اظہار…

انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ پر تقریبات

انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ پر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی گئیں۔ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پڑوسیوں سے تعلقات بہتر بنانا اور ڈائیلاگ ایران کی حکمت عملی نہیں اسٹریٹیجک پالیسی ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں اسی…

گجرات، پرانے کپڑوں کے بازار میں آگ سے 200 دکانیں جل گئیں

گجرات کے علاقے لالہ موسیٰ میں واقع پرانے کپڑوں کے بازار میں آگ سے 200 دکانیں جل گئیں۔متاثرہ بازار میں لگنے والی آگ سے 2 گاڑیاں اور ایک رکشہ بھی جل گیا۔ ریسکیو کی 9 گاڑیوں اور 20 فائر ٹینڈرز نے آگ پر قابو پایا جس کے بعد کولنگ کا عمل…

عاصمہ جہانگیر کو بچھڑے 4 برس گزر گئے

جرأت کی علامت اور مظلوموں کی آواز عاصمہ جہانگیر کو بچھڑے 4 برس بیت گئے۔عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں انسانی حقوق کے علمبردار ملک جیلانی کے گھر پیدا ہوئیں، انہوں نے کنیئرڈ کالج سے بی اے اور پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی…

ایچ آئی وی وائرس کی دریافت کرنے والے سائنسدان چل بسے

ایچ آئی وی وائرس کی دریافت کرنے والے فرانسیسی سائنسدان لوچ مونتانیے 89 سال کی عمر میں چل بسے۔لوچ مونتانیے (Luc Montagnier) اور فرانسوا (Françoise) کو 2008 میں ایچ آئی وی کی دریافت پر نوبیل کا مشترکہ انعام دیا گیا تھا۔پیرس میں ان کی…

ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آنے پر اہم انکشاف

چانڈکا میڈیکل کالج میں مبینہ خودکشی کرنے والی ڈاکٹر نوشین کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آنے پر اہم انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ سال نومبر میں مبینہ خودکشی کرنے والی نوشین اور 2019 میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر نمرتا کے جسم اور کپڑوں سے ملنے والے نمونے…

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لیاری میں کریکر حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔رپورٹس کے مطابق فیڈرل بی ایریا، کورنگی اور اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد زخمی ہوئے جبکہ سکھن میں پولیس…

لاہور، ڈاکوؤں نے شادی والے گھر کا صفایا کردیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ڈاکوؤں نے شادی کے گھر میں صفایا کردیا۔ 5 مسلح ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لڑکی کا سارا جہیز لوٹ لیا۔ دوسری جانب دبئی سے آنے والے چاچا پاکستانی محمد فاروق کا موبائل فون اسٹیڈیم میں چوری ہوگیا۔محمد فاروق…

میرپورخاص، کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی، ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

سندھ کے شہر میرپورخاص کے علاقے میں دو لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ابتدائی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 13 سالہ لڑکی کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا۔رپورٹس کے…

قصور، پیپر ملز میں آتشزدگی، 2 مزدور ہلاک، 15 زخمی

قصور میں پیپر ملز میں آگ لگنے کے نتیجے میں 2 مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔آتشزدگی کے باعث 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری کا زیادہ…