ملک میں ایک تولہ سونا 250 روپے سستا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…