جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران نیازی کا بستر گول کریں گے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمبلی کے اندر اور سڑکوں پر عوام کے ساتھ مل کر عمران نیازی کا بستر گول کریں گے۔ملتان میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم…

سیکیورٹی گارڈ نے ملین ڈالر کا آرٹ ورک برباد کردیا

سیکیورٹی گارڈ نے اپنی بوریت دور کرنے کےلیے ملین ڈالرز کا نقصان کردیا۔اپنی ملازمت کے پہلے ہی روز سیکیورٹی گارڈ اتنا بور ہوا کہ اُس نے ملین ڈالر کی پینٹنگ برباد کردی۔ہوا کچھ یوں کہ سیکیورٹی گارڈ جو بورس یلٹسن صدارتی مرکز میں ڈیوٹی پر پہلے…

شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی ہوجائیں۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی…

دعا منگی کیس، مفرور ملزم کی گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کا اعلان

دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مفرور ملزم زوہیب قریشی کی گرفتاری پر پولیس نے انعام رکھ دیا۔ملزم زوہیب قریشی کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مفرور ملزم کی گرفتاری میں…

شہباز شرہف نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شرہف نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی ہوجائیں۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی…

عوام سے روشنیاں بھی چھین لی گئیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو روشنیاں عوام کو نواز شریف نے لوٹائیں وہ بھی حکومت نے چھین لیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ واحد حکومت ہے، جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے…

علی زیدی کو قد سے اونچی باتیں زیب نہیں دیتیں، اویس قادر شاہ

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی کو اپنے قد سے اونچی باتیں زیب نہیں دیتیں۔وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ 9 نہیں 18 دن میں کراچی پہنچیں، سندھ پھر بھی انہیں ووٹ نہیں دے…

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں، مہنگائی کا طوفان جرائم میں اضافے کا سبب ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نےکہا کہ ان کا وزراء کو ایوارڈز دینےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔مراد…

وزیراعظم اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کرچکے، آصف کرمانی

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم سے پہلے ہی وزیراعظم نے اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کردیا ہے۔ انہوں…

ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف 2 مقدمات، جج کے رویے پر اظہارِ عدم اعتماد

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف میڈیا ہاؤسز پر حملے سے متعلق 2 مقدمات کی سماعت کی۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے وکلاء نے جج کے رویے پرعدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔وکلا ء کے مطابق ملزم گل فراز، عامر خان و…

شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کیخلاف بولنگ اٹیک کی قیادت کیلئے پُرعزم

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف بولنگ اٹیک کی قیادت کیلئے عزم کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جب…

کراچی پولیس چیف عمران یعقوب کے تبادلے کی وجوہات سامنے آ گئیں

عمران یعقوب منہاس کے کراچی پولیس چیف عہدے سے ہٹا کر تبادلہ کیے جانے کی کئی وجوہات ’جیو نیوز‘ نے معلوم کر لی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اہم حکومتی شخصیت نسلہ ٹاور کیس میں ایس بی سی اے پر چھاپے پر ناراض تھی، سندھ حکومت کی اہم شخصیت اور عمران…

شاہین شاہ کا محمد رضوان کے گلے لگانے کی ویڈیو پر ردعمل

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کے گلے لگانے کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے رضوان کو ’رول ماڈل‘ قرار دے دیا۔گزشتہ روز  ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان میچ میں جب شاہین شاہ آفریدی کا…

سر میں کیل ٹھوکنے سے متاثرہ خاتون کا ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ

سر میں کیل ٹھوکنے سے متاثرہ خاتون باز گلہ نے حکومت سے ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ خاتون باز گلہ نے کہا کہ میرے پہلے ہی 2 بیٹے ہیں، اولادِ نرینہ کی خواہش پر کیل ٹھونکنے کا معاملہ جھوٹ ہے۔انہوں نے…

صحت کارڈ عمران حکومت کا ’مدر آف آل اسکینڈل‘ہوگا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ عمران حکومت کا ’مدر آف آل اسکینڈل‘ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چینی، گندم، پیٹرول اور ادویات اسکینڈل اس مہا اسکینڈل کے سامنے چھوٹے ہیں، بنی گالہ لوٹ…

محمد رضوان نے مصباح الحق کا ریکارڈ برابر کردیا

پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔پی ایس ایل میں مسلسل فتوحات اپنے نام کرنے والی ملتان سلطانز کو گزشتہ روز لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا…

اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، یہ لوگ ونڈو شاپنگ کرکے گھر جائیں گے، انہیں سیاست کرتے ہوئے پہلے عوام کا سوچنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ صحت کارڈ…

کورونا کی کونسی چار علامات جلد پر پائی جاتی ہیں؟

عالمی وباء کورونا وائرس کی کئی علامات سامنے آئی ہیں، جن میں سانس لینے میں دشواری، جسم میں درد کا ہونا، بخار، نزلہ زکام اور کھانسی وغیرہ شامل ہیں۔کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون انسانوں کی جلد پر انفیکشن کردیتا ہے اور انفیکشن کا…

ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جراحی کی شعبے میں روبوٹک سرجری انقلابی قدم ہے، روبوٹ کے ذریعے باریک اعضاء کی سرجری…

جب تک لاہور PSL نہیں جیتے گا تب تک شادی نہیں کروں گا: نوجوان جوڑے کے پلے کارڈ پر انضمام الحق کا…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قذافی اسٹیڈیم میں انوکھا پلے کارڈ لیکر آنے والے نوجوان جوڑے پر تبصرہ کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ’اس سیزن میں لاہور قلندرز کی جو پرفارمنس چل…