جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد میں فائرنگ، سب انسپیکٹر شہید

اسلام آباد میں تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں دو گروپوں  میں تصادم کے نتیجے میں ایک سب انسپیکٹر شہید ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق بھارہ کہو فائرنگ کا واقعہ شیر خان اور آدم خان گروپ کے درمیان پیش آیا، شیرخان نے تھانے کے سامنے مخالف گروپ پر…

صاف پانی ریفرنس، شہباز شریف کی بیٹی و داماد کی گرفتاری و ٹرائل کا حکم

لاہور کی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی گرفتاری کے بعد ان کے ٹرائل کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج ساجد علی نے اسی ریفرنس میں مسلم…

پیٹرول پھر مہنگا ہونے کا خدشہ

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمت کا اثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی پڑ سکتا ہے اور یہاں پیٹرولیم مصنوعات…

شاہد آفریدی ایک ہی ہوٹل میں رہتے ہوئے بیٹی سے ملنے کو ترس گئے

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی ایک ہی ہوٹل میں رہتے ہوئے اپنی چھوٹی بیٹی سے ملنے کے لیے ترس گئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُن کی سب سے چھوٹی بیٹی کمرے کی کھڑکی…

شہریار آفریدی نے محمد رضوان کو ’نیا پاکستان‘ کا سفیر قرار دے دیا

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو نیا پاکستان کا سفیر قرار دے دیا۔شہریار آفریدی نے ٹوئٹر پر محمد رضوان کے ورچوئلی شاہین آفریدی کو گلے لگانے کی ویڈیو شیئر کی۔ٹوئٹ میں انہوں…

نیپرا نے بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کردی اور اس اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس…

کراچی کے بند پارکس کو شہریوں کیلئے کھولا جارہا ہے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے بند پارکس کو شہریوں کیلئے کھولا جارہا ہے، تین ماہ میں 17 پارکس کو بحال کیا گیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں، پہلے کراچی کا…

غلام نبی میمن نے پھر کراچی پولیس چیف کا عہدہ سنبھال لیا

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر افسر غلام نبی میمن نے ایک بار پھر کراچی پولیس چیف کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔اس عہدے سے تبادلہ کیے گئے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس، ڈی آئی جی ایڈمن احمد نواز چیمہ اور دیگر سینئر افسران نے ہفتے…

بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ تشویشناک ہے، فی یونٹ 2 روپے اضافے سے صارفین سے 290 ارب روپے وصول کئے جائیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیری رحمٰن نے کہا…

دنیا کا سب سے بڑا آئینہ خانہ تیار

برطانوی کمپنی نے کلائیڈو اسکوپ بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا آئینہ خانہ تیار کرلیا۔اس سرنگ نما آئینہ خانہ میں چاروں اطراف خوبصورت ڈیزائن بنائے گئے ہیں اور اطراف میں آئینے لگائے گئے ہیں جو ڈیزائن کا عکس بناتے ہیں۔اگر اس سرنگ کو جادوئی…

گاجر میں ’حُسن‘ اور ’صحت‘ دونوں کا راز

گاجر پھل ہے یا سبزی؟ جب مارکیٹ سے گاجریں لینے جائیں تو یہ ہمیں سبزی کے خانوں میں ہی ملتی ہیں لیکن پھر اس کی مٹھاس دیکھ کر خیال آتا ہے کہ یہ پھل کا پھل اور سبزی کی سبزی ہے، یہ کچی کھائیں، سلا د بنائیں، پکائیں یاجوس پئیں اس کا فائدہ ہی…

لاہور قلندرز کے حارث رؤف اور ہیری بروک ٹیم کی جیت پر خوش

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 7 میں اب تک کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کو شکست دینے پر لاہور قلندرز کے حارث رؤف اور ہیری بروک نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا…

اسٹیڈیم میں خاتون کا روپ دھارے یہ معروف شخصیت کون ہے؟

پاکستان سُپر لیگ سیزن سیون کے سنسنی خیز میچز اور دلچسپ لمحات سے شائقین کرکٹ لطف اندوز ہورہے ہیں۔گزشتہ روز کے میچ کے دوران معروف غیر ملکی شخصیت نے وِگ لگائی، اسٹیڈیم میں موجود تمام لوگ انہیں پہچاننے سے قاصر رہے۔آپ بھی یقیناً اس معروف…

پی ایس ایل7: آج سرفراز اور شاداب مدمقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کھیلے جانے…

شاہین کے غصے پر رضوان کا پیار بھرا جواب، ویڈیو وائرل

پاکستان سُپر لیگ کے 17 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مابین ایک لمحہ آیا جو اس وقت سوشل میڈیا پر زبان زدِ عام ہے ۔پاکستان سُپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، پاکستان میں…

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: قومی ٹیم کو واک کی اجازت مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے گئی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو کرائسٹ چرچ میں واک کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئسولیشن میں موجود ویمن اسکواڈ اب آؤٹ ڈور واک کر سکتا ہے، قومی اسکواڈ نیوزی لینڈ میں…

کےفور منصوبے کے ڈیزائن پر اعتراض ہے تو نشاندہی کریں، کمشنر کراچی

کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے کے ڈیزائن پر اعتراض ہے تو نشاندہی کی جائے۔چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیزائن واٹر بورڈ نے بنایا ہے، منصوبے کی تعمیر شروع ہوگئی تو اسے بدلنا مشکل ہوگا۔کمشنر…

چولستان جیپ ریلی کا آج سے باقاعدہ آغاز

چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی میں بڑے مقابلوں کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوران ایک جیپ حادثے کا شکار ہوئی، مقابلوں میں ایک سو تیس سے زائد گاڑیاں حصہ لیں گی۔چولستان جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز 9 فروری سے ہوا تھا، اس حوالے سے…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔آرمی چیف نے پی اے ایف ایئروار کالج انسٹی ٹیوٹ کراچی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود کو جدید رجحانات سے ہم آہنگ کر کے جنگ…

سندھ اسمبلی میں طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی نے 38 سال سے عائد طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ایوان میں طلبہ یونین سے متعلق مجوزہ بل قائمہ کمیٹی برائے قانون سے منظوری کے بعد پیر مجیب الحق نے پیش کیا۔طلبہ یونین کے بل  کی متفقہ طور پر منظوری…