جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے باآسانی ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے ہرادیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا 200 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے رہتے 2 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا اور ایونٹ میں تیسری فتح…

فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر گفتگو

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے سیاسی رابطے تیز کردیے ہیں۔تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر بات کرنے کے لیے مولانا فضل الرحمان  ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 200 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 200 رنز کا ہدف دیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 199 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےلیے 200 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔شاداب…

فہیم اشرف کے ٹی20 کرکٹ میں1 ہزار رنز مکمل

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈ فہیم اشرف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوران ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے۔لاہور میں پی ایس ایل 7 کے 18ویں میچ میں فہیم اشرف نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 1 ہزار رنز مکمل کرلیے۔پاکستانی آل راؤنڈر نے یہ…

سندھ میں کورونا کے 1101 نئے کیسز رپورٹ، 7 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 14276 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 1101 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 833938 ویکسینیشن کی گئی ہیں۔ …

فضل الرحمان اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چوہدری برادران کے درمیان  ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔لاہور میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات دو سیشنز پر مشتمل تھی۔ذرائع کا کہنا…

بینکوں کو 304 ارب کے قرض کی درخواستیں موصول ہوچکیں، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ بینکوں کو 304 ارب روپے کے قرض کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں رضا باقر نے کہا کہ وزیراعظم نے روزگار پر زور دیا ہے، عمران خان کا وژن ہے کہ ہر شخص کا اپنا گھر ہو۔انہوں نے…

حمزہ شہباز پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنیں گے، اویس لغاری کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ملتان میں کسان کنونشن سے خطاب کے دوران اویس لغاری نے کہا کہ جلالپور والے تبدیلی چاہتے ہیں۔اویس لغاری نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت میں جنوبی…

اشتعال انگیز تقاریر، میڈیا ہاؤسز حملہ کیس: چشم دید گواہ کے انکشافات

انسداد دہشت گردی عدالت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) قیادت کی اشتعال انگیز تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔مقدمے کے چشم دید گواہ انسپکٹر ہاشم بلو نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور دیگر کے خلاف گواہی دے دی۔رینجرز…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1150 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 150 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1150 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 26 ہزار450 روپے ہوگیا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

نارتھ کراچی میں پی ایس پی کارکن کا قتل، تحقیقات میں پیش رفت

نارتھ کراچی میں فائرنگ کے واقعے میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)  کارکن کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ واردات میں دو نائن ایم ایم پستول استعمال کیے گئے، دونوں ہتھیار اس سے قبل کسی واردات میں استعمال…

رمیز راجا نے پی ایس ایل مداحوں سے رائے مانگ لی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مداحوں سے رائے مانگ لی۔ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ کرکٹ فینز پی ایس ایل کے لاہور میں جاری مقابلوں کے دوران سہولیات اور اچھے برے لمحات سے متعلق اپنی…

خیرپور میں خاتون ٹیچر نے اپنے ہی شاگرد کے ساتھ پسند کی شادی کرلی

خاتون ٹیچر اپنے ہی شاگرد کو دل دے بیٹھیں، خیرپور کی ٹیچر نے نویں جماعت کے طالب علم کے ساتھ پسند کی شادی کرلی۔سندھ کے شہر خیرپور کے نجی اسکول کی 23 سالہ لیڈی ٹیچر نے نویں جماعت کے 20 سالہ طالب علم سے کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی…

کوئٹہ کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18ویں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان ٹاس کے لیے میدان…

جاپان میں شوگر کے علاج میں بڑی کامیابی

ماہرین نے شوگر کے علاج کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے، اس سلسلے میں چوہوں میں لبلبے کے نئے پیدا کئے گئے خلیے داخل کرنے سے ذیابیطس میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔جاپان میں محققین کے ایک گروپ کے مطابق خون میں شوگر کی مقدار کنٹرول کرنے…

ایمپائر نیوٹر ل ہونے کا آصف زرداری یا فضل الرحمان بتاسکتے ہیں، کامل علی آغا

مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے ایمپائر کے نیوٹرل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق بال اپوزیشن کے کورٹ میں پھینک دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کامل علی آغا نے کہا کہ ایمپائر کے نیوٹرل ہونے کا آصف علی زرداری صاحب یا مولانا فضل الرحمان…

شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات فائنل ہوگئی

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات فائنل ہوگئی۔ شہباز شریف کل چوہدری برادران کے گھر پہنچیں گے اور چوہدری شجاعت حسین سے ان کی خیریت دریافت کریں گے۔شہباز شریف کی چوہدری…

اینکر پرسن ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

جیو نیوز کے اینکر پرسن ارشاد بھٹی کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ ارشاد بھٹی کی اہلیہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد قبا آئی 8 مرکز میں ادا کی جائے گی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی  برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ارشاد بھٹی کی اہلیہ کے انتقال…

مہنگائی کا توڑ آمدن پر زور، یہ ہماری توجہ ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ یہ امپورٹڈ مہنگائی ہے، ڈومیسٹک مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی ہے، مہنگائی کا توڑ آمدن پر زور، یہ ہماری توجہ ہے، ہم آپ کی آمدن بڑھا کر مہنگائی کا حل نکالیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت…

اسناد ہمیشہ کھیل ختم ہونے پر تقسیم کی جاتی ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسناد ہمیشہ کھیل ختم ہونے پر تقسیم کی جاتی ہیں، اسی لیے حکومت نے اپنے وزراء میں اسناد تقسیم کی ہیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ…