آج سندھ میں کورونا کے 524 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11424نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں کورونا وائرس کے مزید 524 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…