یہ بتا دیں آپکی مرغیوں نے کتنے انڈے دیے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کا آغاز انڈوں اور مرغی سے شروع کیا گیا، 50 لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں تو نہیں دیں، یہ بتادیں آپکی مرغیوں نے کتنے انڈے دیے اور کٹے، بکریاں گائے کہاں گئیں۔ لاہور میں…