جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں 54 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مختلف مسودات قانون اور آڈٹ رپورٹس پر بحث ہوگی، کابینہ پنجاب ریگولرائزیشن سروس ایکٹ میں ترمیم کرے…

فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن، پولینڈ کے بعد ایک اور ملک کا روس کے ساتھ کھیلنے سے انکار

فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک  نے بھی  روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔جمہوریہ چیک  نے روس کیخلاف اگلے ماہ فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز میں روس اور پولینڈ کے درمیان 24…

یوکرین میں پاکستانی کس حالت میں ہیں؟

جنگ زدہ ملک یوکرین میں پاکستانی کس حالت میں ہیں؟ اس حوالے سے سفیر پاکستان نے بتادیا۔ یوکرین میں سفیر پاکستان نویل کھوکھر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 156 پاکستانیوں نے یوکرین بارڈر پار کرلیا، 378 پاکستانی اس وقت پولینڈ بارڈر…

اپوزیشن میں عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک ہو گیا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک ہو گیا ہے، یہ ان کے بس کا روگ نہیں، اپوزیشن میں فیصلہ مشکل ہو گیا کہ بندر بانٹ کیسے ہو، ہمیں اپنے اتحادیوں پر اعتماد اور بھروسہ ہے، لانگ مارچ کو پوری…

چمن: باب دوستی 3 روز بعد کھول دیا گیا

چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی آج 3 روز بعد تجارت اور پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا۔جرگہ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی علماثالثی جرگہ کی کوششیں کامیاب ہونے سے پاک افغان بارڈر پر کشیدگی میں کمی آئی ہے۔جرگہ ترجمان نے کہا کہ علما…

آسٹریلوی کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پر دلچسپ شیئرنگ

آسٹریلوی وکٹ کیپر الیکس کیری نے پاکستان پہنچنے پر سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں، کپتان نے بھی مارنس لبوشین کی کافی بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی۔24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنیوالی آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز…

شاہ محمود کے دل میں سندھ کے عوام کیلئے درد ہے: علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ حقوق مارچ کے لیے لکھی غلام شاہ میں جلسہ کیا جارہا ہے، جلسے میں شاہ محمود قریشی، علی زیدی، غوث بخش مہر اور عارف مہر موجود ہیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ نہیں لگتا کہ بلاول مارچ کرکے…

پاکستان سے جو ٹکرائے گا پاش پاش ہوجائے گا: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا تھا کہ جو ہم سے ٹکرائے گا پاش پاش ہوجائے گا۔اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ 27 فروری 2019…

27 فروری 2019 کا دن عسکری دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مسرت جمشید چیمہ

سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کا دن عسکری دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ''آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ'' کو تین سال مکمل ہونے پر پاک افواج…

لانگ مارچ اپنے مقاصد پورے کرے گا: رضا ربانی

رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اپنے مقاصد پورے کرے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی ڈیلیور نہ کرتی تو عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ نہیں ہوتی۔رضا ربانی نے کہا کہ اپوزیشن کی…

آج بلاول اور مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج 27 فروری ہے دو پیغام دینا چاہتا ہوں، ایک پیغام نریندی مودی کو اور دوسرا بلاول بھٹو کو دینا چاہتا ہوں۔لکھی غلام شاہ میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی نے…

بلاول کا عوامی لانگ مارچ کے آغاز میں ’گو سلیکٹڈ گو‘ کا نعرہ

کراچی میں پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ مزار قائد سے روانہ ہو گیا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوامی لانگ مارچ کے آغاز میں ہی ’گو سلیکٹڈ گو‘ کا نعرہ لگا دیا۔آج سے شروع ہونے والے عوامی لانگ مارچ کی قیادت کرنے کے لیے…

3 برس پہلے ہم نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا تھا: ڈی جی ISPR

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 3 برس پہلے آج کے دن پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا تھا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے جاری کیے گئے…

روسی فوج خار کیف پر قبضے میں تاحال ناکام

روسی فوج یوکرین کے شہر خار کیف پر قبضہ کرنے میں تاحال ناکام رہی ہے، دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔ 15 لاکھ کی آبادی والا شہر خار کیف دارالحکومت کیف کے بعد یوکرین کا دوسرا بڑا شہر ہے۔یوکرین کے صدارتی آفس کے مطابق…

PSL 7: فخر زمان نے فائنل کا ٹکٹ مانگ لیا

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان نے پی ایس ایل انتظامیہ سے اپنے لیے فائنل کا ٹکٹ مانگ لیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فخر زمان نے پی ایس ایل انتظامیہ…

تخفیف اسلحہ معاہدوں سے الگ ہوسکتے ہیں، روس

روس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے پابندیوں کے جواب میں وہ تخفیف اسلحہ معاہدوں سے علیحدہ ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں ڈپٹی ہیڈ روسی سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ مغرب سے تعلقات مکمل ختم کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ…

تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری پر یقین ہے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔سرپرائز ڈے کے نام سے مشہور آپریشن سوفٹ ریٹورٹ کو آج 3 سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

لانگ مارچ کیلئے کارکنان کی آمد جاری ہے: سعید غنی

سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی سے آج شروع ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں کارکنان کی آمد جاری ہے۔یہ بات سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے…

شمالی کوریا کا مشتبہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور مشتبہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ ، جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی طرف ایک نامعلوم پراجیکٹائل فائر کیا ہے۔جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ پیانگ یانگ کے قریب سے فائرکیا گیا پراجیکٹائل…

کراچی: نیو چالی میں گتے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے نیو چالی میں گتے کے گودام میں لگی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی کے علاقے نیوچالی میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کے 3 فائر ٹینڈرز نے ڈیڑھ گھنٹے کی…