جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: سپر ہائی وے پر حادثہ، خاتون اور دو کمسن بچیاں جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کی دو کمسن بچیاں جاں بحق جبکہ خاتون کے شوہر اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق حادثہ گلشنِ معمار کے قریب سپر ہائی وے پر پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 35…

یوکرین کا چیچن جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرینی فوج نے دارالحکومت کیف کے قریب چیچن جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  یوکرینی فوج کا 56 چیچن ٹینکس بھی تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ یوکرین وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے اب تک روس…

حب میں گاڑی میں دھماکا، تین افراد شدید زخمی

کراچی سے جڑے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں آر سی ڈی ہائی وے پر ایک گاڑی میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق زخمیوں کو حب کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔…

روسی صدر پیوٹن نے نیوکلیئر فورس کو ہائی الرٹ کردیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیوکلئیر فورس کو ہائی الرٹ کردیا۔روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر فورس کو الرٹ کرنے کی وجہ نیٹو کے روس کے خلاف جارحانہ بیانات ہیں۔دوسری طرف اقوم متحدہ میں امریکی سفیر کا روسی صدر کے بیان پر رد…

یوکرین روس صورتحال جنگ میں تبدیل، ترکی کا مونٹرو معاہدے پر عملدرآمد کا اعلان

روس اور یوکرین تنازع پر ترک وزیر خارجہ چاویش اوگلو کا بیان سامنے آیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اوگلو نے روس اور یوکرین کی جانب سے پیر کو ہونے والی ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کی صورتحال جنگ میں تبدیل…

یوکرین نے روس کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا، عرب میڈیا

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے روس کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت کیف سے جاری بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے۔انہوں نے کہا…

یکساں نصاب تعلیم کیخلاف تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مظاہرے

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے قومی یکساں نصابِ تعلیم کے خلاف کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں مظاہرے کیے۔آغا حامد موسوی کی اپیل پر اسلام آباد میں ریلی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو سے نکالی گئی۔ مظاہرین نے یکساں نصاب پر ملت جعفریہ کے…

پی ایس ایل7 فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو181رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے 34ویں اور فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو 181رنز کا ہدف دیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے ایونٹ کے فائنل میچ کے آغاز سے ہی لاہور قلندرز دباؤ کا شکار نظر آئی، تاہم محمد حفیظ کی…

پی ایس ایل فائنل: بغیر ٹکٹ والے اسٹیڈیم میں، ٹکٹ والے باہر رہ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے فائنل میں بغیر ٹکٹ والے اسٹیڈیم میں داخل جبکہ ٹکٹ رکھنے والے بھی باہر کھڑے رہ گئے۔شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ ہم ٹکٹ والے باہر ہیں، پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے دیگر لوگوں کو اندر بھیج دیا ہے۔ دوسری جانب…

یوکرین: دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ماریہ این 225 بمباری میں تباہ

روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان لڑائی اور بمباری کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز ماریہ این 225 تباہ ہوگیا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کے27جنگی طیارے،26 ہیلی کاپٹر تباہ کردیے۔ یوکرینی خبر رساں ادارہ نے سوشل…

سمندر پار پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہیں، طارق محمود الحسن

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز سید مخدوم طارق محمود الحسن سمندر پار پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی…

امریکا کی پابندیوں کے باوجود افغانستان کیساتھ لین دین کی اجازت

امریکا نے پابندیوں کے باوجود افغانستان کے ساتھ لین دین کی اجازت دے دی، امریکا نے افغانستان کے ساتھ بیشتر تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیتے ہوئے نئے قواعد جاری کردیے۔امریکی نائب وزیر خزانہ ولی اڈیمو نے نئے اقدامات کا اعلان کرتے…

پی ایس ایل شائقین کیلئے آج بہت بڑا دن ہے، سعید اجمل

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شائقین کے لیے آج بہت بڑا دن ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں سعید اجمل نے کہا کہ دو بڑی ٹیموں کے درمیان ہونے والا پی ایس…

فائنل: لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں قلندرز مشکلات میں گھر گئے۔لاہور قلندرز میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

روس کا یوکرین پر حملہ، منسک سے استنبول کا 2 گھنٹے کا ہوائی سفر پونے 6 گھنٹے کا ہوگیا

مئی 2019 سے قبل بیلاروس کے دارالحکومت منسک سے استنبول کا ہوائی سفر صرف دو گھنٹے کا ہوا کرتا تھا جو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد پونے چھ گھنٹے کی طوالت پر چلا گیا۔ 28 مئی 2021 تک بیلاروس کی پروازیں منسک سے اڑان بھرنے کے بعد یوکرین،…

روسی صدر سے اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، مصالحت کی پیشکش

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی پینیٹ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔کریملن نے ولادیمیر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم کی ٹیلیفونک گفتگو پر اعلامیہ جاری کیا ہے۔کریملن کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے روسی صدر کو یوکرین جنگ…

یوکرین سے پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق سفارت خانے کا اہم بیان

 یوکرین میں پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق سفارت خانے کا اہم بیان سامنے آگیا، جس کے مطابق یوکرین میں موجود 600 سے 700 کے درمیان طلبا کا انخلا جاری ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ یوکرین کےمختلف شہروں میں دو تین دنوں سے رات کا کرفیو…

پاکستانی طلبا کی بحفاظت واپسی پر یوکرینی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی سے کیا کہا؟

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں یوکرینی وزیر خارجہ…

شاداب کا پی ایس ایل فائنل کی ٹیموں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز…

2018ء کی پریکٹس دہرائی گئی تو حالات خراب ہوں گے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 2018ء کی پریکٹس دہرائی گئی تو حالات مزید خراب ہوں گے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں،…