لاہور قلندرز کی فتح پر فواد چوہدری کا زبردست پیغام
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پاکستان سپُر لیگ سیزن سیون جیتنے پر منفرد انداز میں مبارکباد دے کر لاہوریوں کے دل جیت لیے۔انہوں نے قلندرز کی جیت کے بعد خوشی کا اظہار کرتے جاری اپنے ٹوئٹ میں شاعرانہ انداز میں قلندرز کو مبارکباد…