شہباز شریف نے لیگی ارکانِ پارلیمنٹ کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا
مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِحزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے پارٹی کے تمام ارکانِ پارلیمنٹ کو بیرونِ ملک سفر سے روک دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز شریف نے پارٹی ارکان کو اسپیکر کے بیرون ملک دوروں میں حصہ لینے سے روک دیا…