کھیل کے 2 لیجنڈز بہت جلد ہم سے بچھڑ گئے، ڈیوڈ وارنر
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ ہمارے کھیل کے 2 لیجنڈز بہت جلد ہم سے بچھڑ گئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ میرے لیے یہ لمحہ انتہائی تکلیف دہ ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔انہوں نے…