جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعظم آج کامرہ اور دِیر جائیں گے

وزیراعظم عمران خان آج کامرہ کا دورہ کرینگے جہاں وہ جے ٹین سی لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب میں شرکت کرینگے۔جے ٹین سی لڑاکا طیارے چند روز قبل چین سے پاکستان پہنچے ہیں۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان آج دِیر کا بھی دورہ…

پاکستان میں مچھروں سے نئی بیماری ’ویسٹ نائل‘ بخار کے شواہد

پاکستان میں مچھروں سے پھیلنے والی نئی بیماری ’ویسٹ نائل‘ بخار کے شواہد ملنے لگے۔ماہرین نے اس حوالے سے پاکستان میں بڑی تعداد میں پرندوں کے مرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پرندوں کا بغیر کسی وجہ کے بڑی تعداد میں مرنا ’ویسٹ…

پورا ملک 1 گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا: مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پورے ملک کو ایک گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل…

عدم اعتماد کے بعد یہ شخص پاگلوں کی طرح باتیں کر رہا ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز واقعے میں بھونڈے طریقے سے جے یو آئی کے ساتھیوں کو مارا پیٹا گیا، تحریک عدم اعتماد کے بعد یہ شخص پاگلوں کی طرح باتیں کر رہا ہے، عمران نیازی دھمکیاں دینا بند کریں۔لاہور میں منی…

آسٹریلیا نے کراچی ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون بنالی

آسٹریلیا نے کل سے شروع ہو رہے کراچی ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون بنالی ہے، مچل سویپسن کل ڈیبیو کریں گے، انہیں جوش ہیزل ووڈ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔مہمان ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ امید ہے کراچی کے وکٹ پر اسپنرز کو سپورٹ ملے…

ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کیلئے جنوبی افریقا روانہ

اولمپئین جیولن تھرور ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ارشد ندیم اور یاسر علی نارتھ ویسٹ یونیورسٹی پوچ فسٹروم میں ٹریننگ کریں گے۔ اولمپئین ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور اسلامک…

ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدف دیدیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے آج کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدف دیا ہے۔میچ کا ٹاس قومی ویمنز ٹیم نے جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے میچ میں ابتدائی 2 وکٹیں جلد حاصل کرلیں…

پاکستان میں سپر سانک آبجیکٹ گرنے پر بھارت سے شدید احتجاج

دفترِ خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بھارتی ساختہ سپر سانک آبجیکٹ کے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے معاملے پر بھارتی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بھارتی…

کیا امارات گدو پاور پلانٹ خرید سکتا ہے؟

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نےکمبائنڈ سائیکل 747-میگاواٹ گدو پاور پلانٹ (جی پی پی) خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، یہ دلچسپی یو اے ای کے محکمہ پروجیکٹس کے سربراہ شیخ حمد بن خلیفہ بن محمد النہیان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو لکھے گئے…

پارلیمنٹ جانیوالے راستے خار دار تاریں ،بیرئیر لگا کر سیل

اسلام آباد میں پارلیمنٹ جانے والے راستے خار دار تاریں اور بیرئیر لگا کر سیل کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی چوک اورنادرا چوک سے پارلیمنٹ کےانٹری پوائنٹ کوسیل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام جے یو آئی ف کے ممکنہ احتجاج کے…

کراچی، ٹریفک حادثے میں والد اور 2 بیٹے جاں بحق

کراچی میں نیٹی جیٹی پل کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں والد اور 2 بیٹے شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹرسائیکل اور ٹریلر میں ہوا، جاں بحق تینوں افراد ایک ہی موٹرسائیکل…

عمران خان نے کچھ زیادہ بڑے وعدے کرلئے تھے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن سے قبل عوام سے کچھ زیادہ بڑے وعدے کرلئے تھے۔کشمیر پریمئیر لیگ روڈ شو کے موقع پر لندن میں میڈیا سے بات چیت…

اسلام آباد، جے یو آئی کے تمام کارکنوں کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں پر رہا کردیا گیا۔رہائی کے بعد جے یو آئی کے تمام کارکن اور دونوں رکن قومی اسمبلی تھانہ آبپارہ سے روانہ ہوگئے۔دوسری جانب اسلام آباد میں…

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن، ایف آئی آر کیلئے درخواست جمع

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے معاملہ پر ایف آئی آر کےلیے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کرادی گئی۔سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دیگر وکلا کے ہمراہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کرواتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ایم این اے صلاح الدین ایوبی،…

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ ہونے کا یقین دلایا، عامر ڈوگر

قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے دعویٰ کیا ہے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وزیراعظم عمران خان کو یقین دلایا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔اپنے وڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی متعدد ارکان قومی…

حکومت کا جلد اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے دن قومی اسمبلی میں حکومت کا صرف ایک رکن شریک ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ووٹنگ والے دن…

بہاولپور میں پہلے ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز

بہاولپور میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کینال کالونی میں ٹرانس جینڈرز کو تعلیم دی جائے گی۔افتتاحی تقریب میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ڈاکٹر سارہ گل نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ڈاکٹر سارہ گل نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈرز تعلیم حاصل کر کے اپنی…

متحدہ کے زیادہ تقاضے سندھ سے وابستہ ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے صدرمولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہےکہ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے زیادہ تر تقاضے سندھ سے وابستہ ہیں جس پر پیپلز پارٹی کے کردار کی ضرورت ہے ۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

کشتی طوفان میں پھنسی تو وزیراعظم کو سندھ یاد آگیا، ایاز لطیف پلیجو

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیچو نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو چار سال تک سندھ یاد نہیں آیا، جب کشتی طوفان میں پھنسی ہے تو سندھ یاد آ گیا ۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو کا کہنا تھا کہ دو سال قبل وزیراعظم کو…

عمران خان کا یورپ پر بیان، شوکت ترین کا اعتراض

وزیراعظم عمران خان کے یورپی یونین سے متعلق بیان پر وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو عوام میں ردعمل نہیں دینا چاہیے تھا، ہماری 64 فیصد برآمدات امریکا اور یورپ کو جاتی ہیں۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے عمران خان کے…