جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بلاول بھٹو نے پی پی کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو آج بلالیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی کو آج اسلام آباد بلا لیا۔سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ظہرانے میں سابق صدر آصف علی زرداری بھی شریک ہوں گے، بلاول بھٹو نے تمام ارکان قومی اسمبلی کو شرکت یقینی…

ایم کیو ایم کا نون لیگ سے رابطہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا نون لیگ کے ساتھ رابطہ ہے اور ن لیگ کے ذریعے ایم کیو ایم کا وفد آج آصف زرداری سے ملاقات کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر…

متحدہ کے زیادہ تقاضے سندھ سے وابستہ ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے صدرمولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہےکہ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے زیادہ تر تقاضے سندھ سے وابستہ ہیں جس پر پیپلز پارٹی کے کردار کی ضرورت ہے ۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

کشتی طوفان میں پھنسی تو وزیراعظم کو سندھ یاد آگیا، ایاز لطیف پلیجو

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیچو نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو چار سال تک سندھ یاد نہیں آیا، جب کشتی طوفان میں پھنسی ہے تو سندھ یاد آ گیا ۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو کا کہنا تھا کہ دو سال قبل وزیراعظم کو…

اسلام آباد پولیس کا صلاح الدین ایوبی، جمال الدین کی گرفتاری سے انکار

اسلام آباد پولیس نے جمعیت علماء اسلام کے ارکان قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی اور جمال الدین کی گرفتاری سے انکار کردیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ صلاح الدین ایوبی، جمال الدین تھانہ آبپارہ میں ایس ایچ او کے کمرے میں موجود ہیں، دونوں ارکان…

امن اور جنگ کے دوران پنجاب رجمنٹ کی کارکردگی قابل تعریف ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف پنجاب رجمنٹ کے کرنل کمانڈنٹ کو بیج لگانے کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔آرمی چیف نے اس موقع پر یادگار شہدا پر پھول رکھے اور فاتحہ پڑھی،…

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے دوران سعد رفیق زخمی

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس اور ایم این اے کے اسٹاف میں ہاتھا پائی کے دوران وہاں موجود رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کا پاؤں دروازہ لگنے سے زخمی ہوگیا۔خواجہ سعد رفیق کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ان کے الٹے پاؤں کے…

جے یو آئی ارکان اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا ، وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے دو ارکان قومی اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا۔اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  جے یو آئی ارکان قومی اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا بلکہ وہ خود…

یوکرین جنگ میں کشیدگی روکنے کے لیے فریقین مزید اقدامات کریں، چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے امید ہے کہ یوکرین میں جنگ جلد از جلد رک جائے گی۔ماسکو میں حکومتی اجلاس سے خطاب کے دوران صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس امریکا کو صرف 2 فیصد تیل برآمد کرتا ہے۔چینی وزیرخارجہ نے فریقین کو پرسکون رہنے اور…

ایسی وکٹیں بنانے کیلئے کوشاں ہیں جس میں یکساں مقابلہ ہو، پاکستان کرکٹ بورڈ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرتا ہے۔آئی سی سی نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی پنڈی کرکٹ…

پارلیمنٹ لاجز پر پولیس آپریشن کیخلاف اپوزیشن کی تحریک استحاق

پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد پر پولیس کی جانب سے کارروائی کے خلاف متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں تحریک استحاق جمع کرادی ہے، جس کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کی بھاری نفری نے دراندازی کی۔ تحریک استحقاق میں مزید کہا گیا ہے کہ ارکان قومی…

لیاقت آباد میں گھر سے دو ماہ کی بچی کی لاش ملی ہے

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 7 میں گھر سے 2 ماہ کی بچی کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق بچی کی والدہ کی عمر 18 سال اور والد کی عمر 24 سال ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ والدہ کے ابتدائی بیان کے مطابق بچی پر کسی نے حملہ کیا جس سے وہ بےہوش…

نتیجہ آپ بھگتیں گے، کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انصار الاسلام کے لوگ پیچھے آرہے ہیں، نتیجہ آپ بھگتیں گے، کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے پانچ گھنٹے مذاکرات کئے کہ ان لوگوں کو ہمارے حوالے کردیں۔شیخ…

فضل الرحمان نے ملک بھر میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔مولانا فضل الرحمان  نے تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سے شاہراہیں بند کرنے کی اپیل کردی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر…

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، اس معاملے میں غیر ضروری بحث نہ کی جائے، وہی ہم سب کے لیے اچھا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے راولپنڈی میں…

عدم اعتماد کی تحریک پر ہم اپنا جائزہ لیں گے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک پر ہم اپنا جائزہ لیں گے، کیا عدم اعتماد کی تحریک حکومت کی تبدیلی تک رہے گی، کہیں جمہوریت تو اس کے بیچ میں نہیں آجائے گی۔اسلام آباد…

مختلف شہروں میں جے یو آئی کارکنوں کا احتجاج، شاہراہیں بلاک

اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے خلاف جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے شاہراہیں بند کرنے کے اعلان پر کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج شروع کردیا۔جمیعت علماء اسلام کے کارکنوں نے نیشنل ہائی وے گھگھر…

پیوٹن، میکروں اور جرمن چانسلر میں ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

کریملن کے مطابق روس کے صدر پیوٹن، فرانسیسی صدر میکروں اور جرمن چانسلر اولاف شولز کے درمیان فون پر یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔جرمن حکومت کے عہدیدار نے کہا ہے کہ فون پر رابطے میں اولاف شولز اور  میکروں نے پیوٹن سے یوکرین میں…

نہ ہم مسلح ہیں نہ جھڑپ چاہتے ہیں، ہمارے رضاکار پر امن ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ ہم مسلح ہیں نہ جھڑپ چاہتے ہیں، ہمارے رضاکار پرامن ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شاید پی ٹی آئی اس کو پرتشدد بنانا چاہتی ہے،…

آصف زرداری کی پارلیمنٹ لاجز پر پولیس آپریشن کی مذمت

سابق صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ لاجز پر پولیس کے آپریشن کی مذمت کی ہے۔ دوسری جانب انصار الاسلام فورس کے پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہونے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لے لیا ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا…