جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مریم نواز ایک بار پھر اپنے خوبصورت اسٹائل کی وجہ سے توجہ کا مرکز

پاکستان مسلم لیگ (ن)  کی نائب صدر مریم نواز شریف بطور سیاستدان اپنے کیرئیر کے ساتھ ساتھ اپنے منفرداسٹائل کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔مریم نواز کا تقریباََ ہر طرح کی تقریبات میں شرکت کے لیے ہی ملبوسات کا انتخاب لوگوں کے لیے متاثر کُن رہا…

جسٹس قاضی محمد امین 25 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے

 سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی محمد امین 25 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے۔سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیاجسٹس قاضی امین کے اعزاز میں25 مارچ کو سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس ہوگا، فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس…

سینئر صحافی، شاعر، اسکالر فرہاد زیدی انتقال کر گئے

سینئر صحافی، معروف شاعر اور اسکالر فرہاد زیدی انتقال کر گئے، مرحوم کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔فرہاد زیدی ماضی میں سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے سابق ایم ڈی اور مقامی اخبار کے ایڈیٹر رہے ہیں۔مرحوم اے پی این ایس کے صدر…

عمران خان آج کل بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان آج کل بہت پریشان، اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، حیرت ہے کہ وہ بلاول بھٹو کی اردو کا مذاق اڑاتے ہیں، ان کا تو اپنا جغرافیہ ٹھیک نہیں ہے، جب انکے پاس دلائل نہیں ہوتے اُس وقت یہ اِس قسم کی…

ایلکس کیری کی سوئمنگ پول میں اچانک گِرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی

پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری کی اچانک سوئمنگ پُول میں گِرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔گزشتہ روز آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ایلکس کیری کی سوئمنگ پُول میں گرنے کی ویڈیو شیئر کی…

پولیس نے انصار الاسلام کے 48 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد پولیس کی جانب سے  تنظیم انصار الاسلام کے 48 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی پارٹی قیادت کے تحفظ کے لیے قائم کی گئی تنظیم، انصار الاسلام کے 48 رضا کاروں کے خلاف مقدمہ درج…

مارچ کے بلوں میں 5روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا: حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی صارفین کو مارچ کے بِلوں میں 5روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا۔حماد اظہر نے کہا کہ اس حوالے سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں، یہ ریلیف وزیر اعظم کے اعلان کردہ…

سب سے زیادہ خطرہ مجھے اور مولانا فضل الرحمٰن کو ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ خطرہ مجھے اور مولانا فضل الرحمٰن کو ہے، دونوں پر تین تین بار حملے ہو چکے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ لاجز…

علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

علیم خان نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، ان کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے بھی ملاقات میں موجود تھے، جبکہ لندن میں ہی موجود پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین ملاقات میں…

لگتا ہے ابھی نندن کی چائے کی انہیں دوبارہ طلب ہو رہی ہے: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے ابھی نندن کی چائے ٹھنڈی نہیں ہوئی ان کو دوبارہ طلب ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 9 مارچ کی شام بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی…

پولیس نے انصارالسلام کے 48کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد پولیس کی جانب سے  تنظیم انصارالسلام کے 48 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی پارٹی کی قیادت کے تحفظ کے لیے قائم کی گئی تنظیم، انصارالسلام کے 48 رضا کاروں کے خلاف مقدمہ درج…

ملک کی سمت درست، معیشت بہتر ہورہی ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مستحکم ہوتا جا رہا ہے، ملک کی سمت درست ہے اور معیشت بہتر ہو رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے جدید لڑاکا طیارے جے ٹین سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ملک میں ہر قسم کے بین…

علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات

پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے بھی ملاقات میں موجود تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان کی نواز شریف سے بدھ کے دن تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی…

وزیرِ اعظم بزدار کو بدلنے پر راضی ہو گئے: طارق بشیر چیمہ

مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں وفاقی وزراء نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بدلنے پر راضی ہو گئے ہیں۔مسلم لیگ ق کا موجودہ سیاسی صورتِ حال پر طویل ترین مشاورتی عمل…

پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ ڈر کر نہیں بنائی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ ڈر کر نہیں بنائی، کراچی کی وکٹ اسپنرز کو مدد کرے گی، دو اہم کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے ممکن ہے پلیئنگ الیون میں شامل ہوں۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم…

مولانا رات بھر اِدھر اُدھر فون کرکےمعافیاں مانگتے رہے، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب رات بھر اِدھر اُدھر فون کرتے رہے، معافیاں مانگتے رہے کہ میرے بندے چھڑوا دیں۔معاونِ خصوصی شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک ہی…

بلاول میرے والد پر بہتان لگانے سے پہلے حقائق معلوم کر لیں: علیمہ خان

وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری میرے والد پر بہتان لگانے سے پہلے حقائق معلوم کر لیں۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ…

تربوز کے بیجوں میں ’حُسن‘ اور ’صحت‘ دونوں کا راز

تربوز کے بیج، بیجوں کی سب سے زیادہ غذائیت سے بھرپور اقسام میں سے ایک ہیں۔ یہ پروٹین، وٹامنز، اومیگا 3 اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز، میگنیشیم، زنک، کاپر، پوٹاشیم اور بہت کچھسی غذائی اجزاء کا بھرپور ذریعہ ہیں۔  تربوز کے بیجوں کو تھوکنا، نکالنا…

پورا ملک 1 گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا: مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پورے ملک کو ایک گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل…

عدم اعتماد کے بعد یہ شخص پاگلوں کی طرح باتیں کر رہا ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز واقعے میں بھونڈے طریقے سے جے یو آئی کے ساتھیوں کو مارا پیٹا گیا، تحریک عدم اعتماد کے بعد یہ شخص پاگلوں کی طرح باتیں کر رہا ہے، عمران نیازی دھمکیاں دینا بند کریں۔لاہور میں منی…