کراچی پولیس کے 352 اے ایس آئیز کی سب انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی
کراچی پولیس رینج کے 352 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ کراچی پولیس آفس (کے پی او) کے ذرائع کے مطابق کراچی پولیس رینج میں 369 سب انسپکٹرز کی نشستیں خالی ہیں۔ جنہیں پر کرنے کیلئے اے ایس آئیز کو ترقی دی گئی ہے۔ترقیاں…