بابر اعظم نے دو سال 21ویں اننگز میں بابر اعظم نے سنچری بنائی
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں اپنے کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل کی، یہ سنچری انہوں نے دو سال بعد اسکور کی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم 506 رنز کے پہاڑ جیسے…