جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کی تیاریاں جاری ‏

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 21 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، میچ کی پچ، پریکٹس پچز اور اسکوائر کی تیاری جاری ہے۔لاہور ٹیسٹ کے لیے پچ کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے، پچ کے جائزے کے لیے غیر ملکی…

مسلم ممالک UN میں اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد منظور ہونے پر عمران خان کے مشکور

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد منظور ہونے پر  مسلم ممالک وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے مشکور ہیں۔عربی چینل المستکلہ ٹی وی کے چیئرمین اور پی ایچ ڈی اسکالر جناب محمد الہاشمی الحمدی نے اسلامو فوبیا کے معاملے پر وزیراعظم خان…

اسلاموفوبیا کیخلاف تاریخی قرار داد کا نفاذ یقینی بنانا اب اگلا امتحان ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کیخلاف قرارداد منظور ہونے پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد دی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری…

پاکستان: کورونا کیسز 15 لاکھ 20 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 42 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید…

ملک بھر میں CNG اسٹیشن آج سے کھل گئے

ملک بھر میں سی این جی اسٹیشن آج سے کھل گئے ہیں۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشن ہفتے کے 7 دن 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔سی این جی اسٹیشنز کے کھلنے سے فیول کی مد میں 84 ارب روپے کی بچت ہو…

کراچی،انکروچمنٹ آپریشن میں 1شخص جاں بحق، اہلخانہ کا احتجاج

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، اہلخانہ نے ناردرن بائی پاس پر لاش رکھ کر واقعے کے خلاف احتجاج کیا۔پولیس کے مطابق گلشن معمار میں ناردرن بائی پاس پر انکروچمنٹ کے خلاف…

وزیراعظم کا آج سوات میں جلسہ، الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرینگے، وزیراعظم کی جلسے میں ممکنہ شرکت پر الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کردیا ہے۔منتظمین کے مطابق جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جلسےسے وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ…

کراچی ٹیسٹ، آخری دن، تینوں نتائج ممکن

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 12مارچ سے جاری ٹیسٹ میچ کا آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آخری روز ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری اور پانچویں دن پاکستان کو جیت کے لئے 314 رنز جبکہ آسٹریلیا کو 8 وکٹ درکار ہیں۔کراچی ٹیسٹ کے کھیل کا جب چوتھا…

وزیراعظم استعفیٰ دیں تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں گے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفیٰ دے دیں تو وہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ…

وزیر خارجہ کا یو این سیکرٹری جنرل اور جرمن ہم منصب سے رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس اور جرمن ہم منصب اینالینا بیئربوک سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے 9 مارچ کو بھارت کی جانب سے پاکستان کی حدود میں میزائل فائر کرنے سے متعلق آگاہ کیا۔رپورٹس کے مطابق وزیر…

پاک ایران وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے فون پر بات چیت کی، دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات…

دولت سے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ دولت سے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہاؤس کے تمام کمرے بھر چکے ہیں۔ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ ایس ایس یو سندھ کے مزید 300 اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ…

حکومت بدنیتی کی بنیاد پر آرٹیکل 63 اے سے متعلق غلط فہمی پیدا کررہی ہے، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت بدنیتی کی بنیاد پر آرٹیکل 63 اے سے متعلق غلط فہمی پیدا کررہی ہے۔رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کسی رکن کو مرضی کا ووٹ ڈالنے سے روکنے کے لیے استعمال…

سندھ میں ہزاروں مویشی لمپی سے متاثر

سندھ میں جلد کی بیماری لمپی سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی اور اس سے جانوروں میں شرح اموات ڈھائی فیصد ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق لمپی اسکن بیماری سے متاثرہ جانوروں کی بڑی تعداد کراچی میں موجود ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ…

متحدہ اپوزیشن کے قائدین کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ

متحدہ اپوزیشن کے قائدین کا مشترکہ اجلاس پیر کو اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی اور اہم فیصلوں کو حتمی شکل دی گئی۔ اعلامیے کے…

وزیراعظم کی پارٹی میں بغاوت ہوچکی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی پارٹی میں بغاوت ہوچکی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم نے اسلام آباد میں اوورسیز کا کنونشن بلاکر وزراء کا گالم…

وزیراعظم کا بندوق اور گھیراؤ کا نیا بیانیہ خطرناک ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کو دھمکی اور عوام کو تسلی دینے سے عدم اعتماد سے بچ نہیں پائیں گے۔وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم کا بندوق اور گھیراؤ کا نیا…

اسلاموفوبیا پر پاکستان کی متعارف کرائی گئی او آئی سی کی قرارداد اقوام متحدہ میں منظور

اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا پر پاکستان کی متعارف کرائی گئی او آئی سی کی قرارداد منظور کر لی۔اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قرار دے دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا کے حوالے اقوام متحدہ میں قرارداد کی…

بابر اعظم نے سنچری کے بعد ڈریسنگ روم کو کیا پیغام دیا؟

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں کیریئر کی چھٹی سنچری اسکور کی اور ڈریسنگ روم کو ممکنہ طور مطمئن رہنے کا پیغام دیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے قومی ٹیم…

عدم اعتماد سازش نہیں عوامی مطالبہ، ارکان کی ڈبل سنچری کریں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سازش نہیں، یہ ایک آدمی کا نہیں عوام کا مطالبہ ہے۔ جیو نیوز کےپروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خان صاحب کی دھمکی برداشت سے باہر ہے، جس کی…