جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے تحت بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیدیا، عدالت نے کہا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات نئے آرڈیننس کے تحت…

گلہری کو دیکھ کر کتے کے دلچسپ تاثرات

کتا دیکھ کر بڑوں بڑوں کا سانس رُک جاتا ہے مگر ایک چھوٹی سی گلہری سے کتے کو پہلی بار ڈرتے دیکھا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر جہاں انسانوں کی اجارہ داری ہے وہیں کچھ جانوروں کی بھی ایسی ویڈیوز سامنے آ جاتی ہیں کہ انسان سب بھول کر ہنسنے پر مجبور ہو…

کراچی: پولیس کا رشوت مانگنا نوبیاہتا نوجوان کی موت کا سبب قرار

لیاقت آباد میں پولیس کے چھاپے کے خوف سے گر کر نوجوان کی ہلاکت کے واقعے کی انکوائری رپورٹ میں پولیس کا چھاپہ غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔انکوائری ایس ایس پی عارف اسلم راؤ کی سربراہی میں کمیٹی نے کی۔انکوائری رپورٹ کے مطابق تفتیشی پولیس کی…

کاشغر کیلئے PIA کی خصوصی کارگو چارٹر پروازوں کا آغاز

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے چین کے شہر کاشغر کے لیے خصوصی کارگو چارٹر پروازوں کا آغاز کر دیا۔پی آئی اے پاکستان کی پہلی ایئر لائن ہے جو کاشغر کے لیے پروازیں چلا رہی ہے۔کاشغر کے لیے 10 خصوصی چارٹر پروازیں…

الیکشن کمیشن ن لیگ کو نوٹس جاری کرے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن کو نوٹس جاری کرنا چاہیے۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے اعتراف کیا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب بنانے…

کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم کی سنچری پر کرکٹ شائقین کے لیے تحفے کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے مداحوں کو کراچی ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کرنے پر تحفہ ملے گا۔ دنیا کی سب سے بڑی انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس نے شاندار سنچری اسکور کرنے پر برطانیہ کے کرکٹ شائقین کو  تحفہ دینے کا وعدہ کرلیا۔بابر…

پرویز الہٰی کا ترین گروپ سے رابطہ

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پرویز الہٰی آئندہ دو روز میں جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات کریں گے۔اس ضمن…

ملک میں کورونا کے حوالے سے تمام پابندیاں ختم، اسد عمر

وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے تمام پابندیوں کو ختم کر رہے ہیں۔اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے،70فیصد افراد کی مکمل…

جب فواد چوہدری نے بلاول کو پاکستان کی ’اُمید‘ قرار دیا

سیاست میں آج کل وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہٹانے  میں پیش پیش رہنے والے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو فواد چوہدری پاکستان کی امید بھی کہہ چکے ہیں۔سال 2013 میں جب بلاول…

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ، پینا فلیکس آویزاں

پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر پرویز الٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگا دیا گیا۔ق لیگ کے مرکزی دفتر کے باہر آویزاں بینر پر نعرہ تحریر ہے کہ پنجاب کی مجبوری ہے، چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ضروری…

مونس الہٰی سے متعلق نیب کی وضاحت

وفاقی وزیر مونس الہٰی سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے وضاحت سامنے آئی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کا جاری کیے گئے اعلامیے میں کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیرِ التواء نہیں۔’’مونس کی…

بابر اور عبداللّٰہ نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا

کراچی میں کھیلے جارہے پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں عبداللّٰہ شفیق اور بابر اعظم نے شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔دونوں بیٹرز کے درمیان چوتھی اننگز کی شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل ہے جو کسی بھی ٹیسٹ میں بالز کے…

اگلی حکومت ہفتے دس دن میں آرہی ہے, مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت ہفتے دس دن میں آرہی ہے، تحریک عدم اعتماد پر28 مارچ سے آگے نہیں جاسکتے۔اسلام آباد میں احتساب عدالت سے باہر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت کہہ رہی ہے…

کراچی: چھیپا ایمبولینس سے حادثہ، لڑکی کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چھیپا ایمبولینس سے حادثے کے نتیجے میں جواں سال لڑکی شدید زخمی ہو گئی اور اس کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔موصول ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں حادثے کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔سڑک عبور کرنے کی کوشش…

رینجرز کو 20 مارچ سے 2 اپریل تک خصوصی اختیارات دے دیے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 20 مارچ سے 2 اپریل تک اسلام آباد میں رینجرز، ایف سی اور پولیس کو خصوصی اختیارات ہونگے۔شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن اب 25 مارچ کو آرہی ہے، اپوزیشن کو عدم اعتماد کا حق حاصل ہے،…

خودکشی کرنے والے اسد منیر کی برسی، بیٹی کی دلخراش پوسٹ

نیب کی طرف سے خود پر بنائے گئے جھوٹے کیس میں ممکنہ گرفتاری اور اس صورت ہونے والی ذلت سے بچنے کے لیے خودکشی کرنے والے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی برسی پر بیٹی نے دلخراش پوسٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔اسد منیر کی بیٹی مینا نے ٹوئٹر پر والد کی قبر…

کراچی ٹیسٹ میں فیصلہ کُن دن کا کھیل جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میچ میں آخری اور فیصلہ کن دن کا کھیل جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں دن میزبان ٹیم پاکستان نے 192رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نا مکمل اننگز کا دوبارہ…

کراچی ٹیسٹ، محمد رضوان نے شاہین شاہ سے پشتو میں کیا کہا؟

کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے دوران اسٹیو اسمتھ اور عثمان خواجہ کی بیٹنگ کے دوران قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی بولر شاہین شاہ سے پشتو میں گفتگو توجہ کا مرکز بن گئی۔ہوا کچھ یوں کہ نیشنل اسٹیڈیم میں کچھ تماشائی سائٹ اسکرین…

شاہین آفریدی کا بحیثیت کپتان روشن مستقبل ہے، محمد حفیظ

کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کا بحیثیت کپتان بڑا روشن مستقبل ہے، ان میں لیڈر شپ کی بڑی خوبیاں ہیں ۔‏محمد حفیظ ان دنوں ڈھاکا پریمئیر لیگ کھیلنے کے لیے بنگلا دیش میں موجود ہیں ، ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو میں محمد حفیظ نے کہا…

پرویز خٹک بیان کی وضاحت خود کر دیں: مونس الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے وزیرِ دفاع پرویز خٹک سے ان کے بیان پر وضاحت کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔مونس الہٰی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے ق لیگ کو انکار کی خبروں پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں…