جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تاثر دیا جا رہا ہے کہ ملک میں عذاب آ گیا، لوگ ناخوش ہیں: شوکت ترین

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ملک میں عذاب آ گیا ہے، لوگ ناخوش ہیں، حقیقت یہ ہے کہ برآمدات بڑھ رہی ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو گیا ہے۔اسلام آباد میں نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ فروری میں کرنٹ…

پیپلز پارٹی کی ایم این اے مہرین رزاق بھٹو کا شیخ رشید کو جواب

پیپلز پارٹی کی ایم این اے مہرین رزاق بھٹو نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چند روز کے مہمان وزیر داخلہ دھمکیاں دینا بند کریں۔مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیاں ہیں، وزیرداخلہ صاحب حکومت کی…

اعتماد کا ووٹ لے کر دکھا دیں، عمران آج ختم ہے، اویس لغاری

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لے کر دکھا دیں، عمران آج ختم ہے۔ن لیگی رہنما اویس لغاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ 24 مارچ کو حمزہ شہباز اور مریم نواز کی قیادت میں کارواں ماڈل…

اسپیکر اسد قیصر کا 25 مارچ کو اجلاس طلب کرنا خلاف آئین ہے، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا 25 مارچ کو اجلاس طلب کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قواعد و ضوابط کے مطابق 22 مارچ تک…

اسپیکر نے عمران نیازی کی وفاداری کا نہیں آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا، سعید غنی

وزیرِاطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے آئین پاکستان کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، عمران خان نیازی کی وفاداری کا نہیں۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ آئین اور رولز کے تحت اسپیکر 14 روز میں اسمبلی اجلاس بلانے کا پابند ہے، عدم…

اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر کے گھر پر ہوا، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کی رہائشگاہ پر ہوا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کو 25 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کے گھر پر ہونے والے…

خان صاحب! ہمارا کُتا، کُتا، آپ کا کتا ٹومی ہے: احمد حسن ڈیہڑ

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے ملک احمد حسن ڈیہڑ اپنے ہی وزیرِ اعظم پر بھڑک اٹھے، ان کا کہنا ہے کہ خان صاحب! ہمارا کُتا، کُتا، آپ کا کتا ٹومی ہے، عمران خان نے ن لیگ کے 12 ایم پی ایز سے مل کر وفاداری تبدیلی…

وزیراعظم عمران خان کا سعودی اخبار میں مضمون شائع

وزیراعظم عمران خان کا سعودی اخبار میں مضمون شائع ہوا ہے جس میں اُنہوں نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کا مطلب اتحاد، انصاف اور ترقی ہے۔اپنے مضمون میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آزادی کی 75ویں سالگرہ پر او آئی سی وزراء خارجہ کا اجلاس…

ایک فون پر ساری اپوزیشن نوے کی ڈگری پر لیٹ گئی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ذمے داروں کے ایک فون پر ساری اپوزیشن نوے کی ڈگری پر لیٹ گئی۔پریس کانفرنس میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سیاست گرم ہے، ساری سیاست ٹی وی پر ہو رہی ہے، بہت سارے لوگ شور مچا رہے ہیں،…

صبح کے ناشتے کی اہمیت

ماہرینِ صحت کی جانب سے کی  گئی تحقیقات کے بعد یہ بات ثابت ہوگئی اور بار بار اس کی یاد دہانی بھی کروائی جاتی ہے کہ صبح کے ناشتے کی بہت اہمیت ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صبح کا ناشتہ ہر عمر کے افراد کے لیے بہت ضروری ہے، یعنی بچے ہوں یا بڑے،…

یمن: ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش

یمن کے صوبے البیداء میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش ہوئی جو 7 گھنٹے بعد چل بسا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یمن میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس نے سب کو حیران و پشیمان کردیا۔یمن میں ایک آنکھ والے بچے کی تصاویر مقامی صحافی کریم…

منحرف اراکین کو 7 دن کے اندر پوزیشن واضح کرنے کا کہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ منحرف اراکین کو 7 دن کے اندر پوزیشن واضح کرنے کا کہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے بتایا کہ تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔فواد چوہدری نے…

سندھ میڈیکل یونیورسٹی: وائس چانسلر کے تقرر کے انٹرویوز 21 مارچ کو لیے جائیں گے

عدالت عالیہ کے حکم کی روشنی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کے تقرر کے سلسلے میں تین ٹاپ امیدواروں کے انٹرویوز پیر 21 مارچ کو لیں گے۔ محکمہ بورڈز و جامعات کے ذرائع کے مطابق یہ انٹرویوز…

اسپیکر صاحب نے 22 مارچ سے پہلے اجلاس نہ بلایا تو آئین شکنی ہوگی: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے 8 مارچ کو ریکوزیشن جمع کرائی، اس طرح آخری دن22 مارچ بنتا ہے، اگر اسپیکر صاحب نے 22 مارچ سے پہلے اجلاس نہ بلایا تو آئین شکنی ہوگی، آئین شکنی کے بارے میں آرٹیکل 5 واضح ہے اور…

کراچی: ساحل پر غیر ملکی سیاح سے گھڑ سواری کیلئے ناجائز پیسے مانگنے والا گرفتار

کراچی کے ساحل پر غیر ملکی سیاح سے گھڑ سواری کے نام پر ناجائز پیسے مانگنے والے کو کراچی پولیس نے گرفتار کر لیا۔گزشتہ روز اسکاٹش بلاگر ڈیلے فلپ نے کراچی کے ساحل پر گھڑ سواری کے نام پر ناجائز پیسے مانگنے والے کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ ویڈیو…

اعظم خان کی تقرری کا 8 ماہ قبل ہی نوٹی فکیشن جاری

وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی ورلڈ بینک میں تقرری کا نوٹیفکیشن تقریباً 8 ماہ پہلے ہی جاری کردیا گیا۔جیو نیوز نے اعظم خان کی ورلڈ بینک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر تقرری کا نوٹیفکیشن حاصل کر لیا۔اسلام آباد اعظم خان خیبر…

کراچی، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ملزم مارا گیا

کراچی کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب پولیس پر فائرنگ کرنے والا ملزم فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزم مجید کی فائرنگ سے ایس ایچ او شرافی گوٹھ سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔ایس ایس پی ملیر نے کہا ہے کہ…

پی ٹی آئی منحرف ارکان کو آج شوکاز نوٹس ملنے کا امکان

تحریک انصاف کی جانب سے آج منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 13منحرف ارکان کے شوکاز نوٹسز پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ شوکاز نوٹس میں منحرف ارکان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ارکان کو 7 روز کے اندر…

ڈی ایم او لوئر دیر نے عمران خان پر جرمانہ کر دیا

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) لوئر دیر حمید اللّٰہ نے وزیر اعظم عمران خان پر جرمانہ کر دیا۔وزیراعظم کو بائیس مارچ تک پچاس ہزار روپے جرمانہ بھرنے کا حکم دیا گیا ہے، یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ ضابطہ…

تحریک انصاف کے ایک اور MNA نے بغاوت کردی

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ نے بھی حکومت کے خلاف بغاوت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں عامر طلال گوپانگ نے دعویٰ کیا کہ حکومت کے 30 سے زیادہ رکن قومی اسمبلی اپنی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں یا آنے…