جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یمن تنازع پر جی سی سی کی جانب سے فریقین کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ، اقوام متحدہ کا خیرمقدم

اقوامِ متحدہ نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی جانب سے یمن تنازع پر ریاض میں فریقین کا مشاورتی اجلاس بلانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان اقوامِ متحدہ اسٹیفن دجارک کا کہنا کہ یمن تنازع پر فریقین کا مشاورتی اجلاس کروانے کے خلیج تعاون…

ہم اب بھی تحریک انصاف کے ایم این ایز ہیں، نورعالم خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا کہنا ہے کہ ہم اب بھی تحریک انصاف کے ایم این ایز ہیں، کسی جماعت کو جوائن نہیں کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ میں…

آرٹیکل 63A کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ ریفرنس تیار ہوگیا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 63A کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ ریفرنس تیار ہوگیا، کل کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ انشاءاللّٰہ اس کیس سے پاکستان کی سیاست میں ضمیر بیچ کر لوٹا بننے کا…

حکومت ساڑھے تین سالوں میں اپنی ناکامیوں کے بوجھ تلے دب گئی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لوٹا کریسی اور مفادات کے کلچر نے عوام کو ہمیشہ مایوس کیا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ ملک آگے بڑھنے کے بجائے پیچھے کی طرف سفر کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

چار سال سے اقتدار کے روزے کا افطار بہت جلد دھوم دھام سے کروں گا، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ 4 سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا ہے، اقتدار کے روزے کا افطار بہت جلد دھوم دھام سے کروں گا۔راولپنڈی میں اپنے حلقے میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ عہدوں کی جتنی آفر مجھے ہوتی…

وزیراعظم کی بیرک گولڈ سے کامیاب معاہدے پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 10 سال کی قانونی لڑائی اور مذاکرات کے بعد ریکوڈک کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بیرک گولڈ سے کامیاب معاہدے پر قوم اور بلوچستان کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پر عائد 11 ارب…

سوشل میڈیا، خاتون رکن نے فوج اور آئی ایس آئی پر الزام لگائے، چوہدری سالک

حکومتی اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر خاتون ایم این اے نے فوج اور آئی ایس آئی پر الزام لگائے ہیں۔ایک بیان میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم اور خاتون ایم این اے کے…

خارجہ پالیسی میں مداخلت کسی سفیر کا حق نہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں مداخلت کا کسی سفیر کو حق حاصل نہیں ہے۔ملاکنڈ کی تحصیل درگئی میں خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ یورپی سفیروں نے خط لکھ کر سفارتی پروٹوکول توڑا، کسی سفیر کو حق نہیں پہنچتا کہ ہماری…

نواز شریف کی وطن واپسی کب تک ممکن؟ محمد زبیر نے بتادیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے عمران خان کے وزیراعظم سے ہٹنے اور نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد…

عمران خان کو وہ لوگ نکالیں گے جنہوں نے انہیں منتخب کیا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی نے ہم سے وزارت مانگی اور نہ ہی ہم نے وعدہ کیا ہے۔اسلام آباد میں احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کنٹینر کی سیاست…

بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو بیرونی قوتوں کا ایجنٹ قرار دیدیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو بیرونی قوتوں کا ایجنٹ قرار دیدیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان ایجنٹ ہے، جسے بیرونی قوتوں نے اس سسٹم پر مسلط کیا…

عمران خان نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا اعتراف کیا، حافظ حمداللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دوران خطاب بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نیازی نے بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف کی جو پاکستان کی…

رانا ثناء اللّٰہ کا ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللّٰہ نے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی حفاظت کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی حفاظت کے لیے پارٹی کے…

قومی اسمبلی اجلاس کی 25 مارچ کو طلبی کا نوٹیفکیشن، وجوہات درج

قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا 25 مارچ بروز جمعہ صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔تحریک عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر…

جاپان: پاکستانی سفارتخانے کی شکایت پر پولیس کا رانا عابد کے گھر چھاپہ، 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ

سفیر پاکستان سمیت دیگر سفارتی افسران کے خلاف ویڈیو اپلوڈ کرنے کے حوالے سے جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کی شکایت پر پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کی رہائش گاہ پر جاپانی پولیس نے چھاپہ مارا اور 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔پولیس…

اسپیکر آئینی عہدہ ہے، مذاق نہ اُڑائیں، عزت سے اجلاس بلائیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایک آئینی عہدہ ہے، اس کا مذاق نہ اُڑائیں، عزت سے اجلاس بلائیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ آئین کے مطابق اجلاس بُلانے کا وقت…

اعتماد کا ووٹ لے کر دکھا دیں، عمران آج ختم ہے، اویس لغاری

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لے کر دکھا دیں، عمران آج ختم ہے۔ن لیگی رہنما اویس لغاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ 24 مارچ کو حمزہ شہباز اور مریم نواز کی قیادت میں کارواں ماڈل…

اسپیکر اسد قیصر کا 25 مارچ کو اجلاس طلب کرنا خلاف آئین ہے، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا 25 مارچ کو اجلاس طلب کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قواعد و ضوابط کے مطابق 22 مارچ تک…

اسپیکر نے عمران نیازی کی وفاداری کا نہیں آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا، سعید غنی

وزیرِاطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے آئین پاکستان کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، عمران خان نیازی کی وفاداری کا نہیں۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ آئین اور رولز کے تحت اسپیکر 14 روز میں اسمبلی اجلاس بلانے کا پابند ہے، عدم…

اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر کے گھر پر ہوا، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کی رہائشگاہ پر ہوا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کو 25 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ اسپیکر اسد قیصر کے گھر پر ہونے والے…