آصف زرداری کے ایم کیو ایم سے معاملات طے پاگئے، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےحکومتی اتحادیوں کے حوالےکھل کر اظہار خیال کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ سے معاملات طے پانے کی نوید سنادی…