شہباز شریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نواز شریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہے۔ ن لیگ واحد جماعت ہے جس نے سب سے پہلے…