بھارت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے جاری
بھارتی ریاست کیرالا کے بعد مغربی بنگال میں بھی اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔کولکتا میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے ’فلسطین آزاد کرو‘ کے پلے کارڈز اٹھاکر عالمی برداری سے اسرائیلی حملے رکوانے کا…