جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ویگنر کی جانب سے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام دینے کی رپورٹ بے بنیاد ہے، روس

روس نے فوجی گروپ ویگنر کےحزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کر دی۔کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ کے حزب اللّٰہ کو فضائی دفاعی نظام فراہمی کی رپورٹ بےبنیاد ہے۔ ڈی فیکٹو ویگنر گروپ وجود ہی نہیں…

ملک میں ایک تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ سامنے آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے…

نیدرلینڈز کا افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں نیدرلینڈز نے افغانستان کو جیت کےلیے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 46.3 اوورز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کرکٹ ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے…

کوئی سیاسی جماعت غیر قانونی کام کی حمایت نہیں کر سکتی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تارکین وطن کی بیدخلی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ کوئی سیاسی جماعت کسی غیر قانونی کام کی حمایت نہیں کر سکتی۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران  بلاول بھٹو نے…

پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان اے نے ویسٹ انڈیز اے کو 12 رنز سے ہرا دیا

سہ فریقی ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان اے نے ویسٹ انڈیز اے کو 12 رنز سے ہرا دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ویمن اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 112رنز بنائے۔ سدرا نواز نے 40 گیندوں پر 54 رنز کی ناقابل شکست…

غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 338 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ عرب میڈیا کی رپورٹ میں  یہ بات سامنے آئی تھی کہ اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے…

لیول پلیئنگ فیلڈ اور منصفانہ انتخابات ہونے چاہئیں: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان کو پوری قوم سراہتی ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ اور منصفانہ انتخابات ہونے چاہئیں۔جاوید لطیف نے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کوئی بتائے کہ باہر بھی اور اندر…

علی امین گنڈاپور کے گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے اینٹی کرپشن اور پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر پر چھاپا مارا۔محکمۂ اینٹی کرپشن کے مطابق علی امین گنڈا پور چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، تاہم…

حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے یومِ اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق، علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے…

امریکی شہری نے 186 پاؤنڈز کی شکر قندی اگا لی، ورلڈ ریکارڈ کیلئے پُرامید

امریکی ریاست جورجیا کے ایک شہری نے 186 پاؤنڈز کی شکر قندی کاشت کر لی ہے اور اب وہ گینیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کاؤنٹی کے رہائشی ڈیوڈ اینڈرسن نے یونیورسٹی آف جورجیا کے…

چمن میں تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہو گا: نگراں وزیراطلاعات

نگراں وزیرِ طلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن میں لوگوں کے روزگار اور تجارت کے فروغ اور ترقی کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہو گا۔نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چمن میں معاشی صورتِ حال کے پیشِ…

امریکی خاتون کا پیروں پر 30 تلواریں متوازن رکھنے کا ورلڈ ریکارڈ

امریکا  سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 1 منٹ میں پیروں پر 30 تلواریں متوازن کر کے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ ایرن ہنٹر نامی خاتون نے بتایا ہے کہ میں نے تلواروں میں توازن برقرار رکھنا 2004ء میں سیکھنا شروع کیا، جب…

انٹر بینک: ڈالر 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں…

پنجاب: مزید 169 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 169 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے، پنجاب بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 148 مریض زیرِ علاج ہیں۔رواں سال پنجاب…

خدیجہ شاہ کی درخواستِ توہینِ عدالت، IG پنجاب کو جواب جمع کرانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی…

نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف کھیلیں گے یا نہیں؟

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑیوں کی شرکت کے بارے میں ابھی تک صورتحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہے، وہ آج پریکٹس سیشن…

ڈی آئی خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک…

کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے اپنے صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا مزید اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیپرا نے بھی اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی…

ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول ہوگئی۔وزیراعظم کو یہ سمری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں وزیراعظم سے رائے مانگی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی…

انٹر بینک: ڈالر 284 روپے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100…